آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ شدید برہم،سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،18فروری :۔ الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان شیو سینا کے نام اورانتخابی نشان پر جاری تنازعہ کا اختتام کر دیاہے ۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان پر حق شندے گروپ کا…
مزید پڑھیں...

دہلی میئر  کا انتخاب: سپریم کورٹ سے  عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت

نئی دہلی،17فروری :۔عام آدمی پارٹی کو دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب (ایم سی ڈی میئر الیکشن) معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گورنر کے نامزد کردہ 10 کونسلرز (ایلڈرمین)…
مزید پڑھیں...

ہندو راشٹر کی بات کرنے والے ملک کو برباد کرنا چاہتے ہیں:نتیش کمار

نئی دہلی ،17 فروری :۔موجودہ بی جے پی حکومت کی آمد کے بعد ملک میں ہندو راشٹر کے نظریات کی حامل جماعتوں نے بڑی شدت کے ساتھ سر اٹھایا ہے۔حالیہ دنوں میں بھی متعدد ہندو شدت پسند تنظیموں اور نام نہاد سنتوں کی جانب سے ہندو راشٹر کی بات زور…
مزید پڑھیں...

ہریانہ:گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلایا گیا،بجرنگ دل کے کارکنان پر الزام

نئی دہلی، 17فروری :۔ ہریانہ میں شدت پسند بجرنگ دل کے کارکنان نے گؤ رکشا کے نام پر پھر دو مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہریانہ کے بھیوانی میں ایک بولیرو میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلا دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق ایک سنسان…
مزید پڑھیں...

ایس پی لیڈر اعظم خان  کی مشکلات میں مزید اضافہ، 15 دن میں ٹرسٹ کی عمارت خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی،17فروری :۔ یوگی حکومت اور سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔حکومت یکے بعد دیگرے اعظم خاں کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ریاستی حکومت نے اعظم کے جوہر ٹرسٹ کے زیر انتظام رامپور پبلک اسکول کی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کو ہندوستان مخالف طاقتوں کے ذریعے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، آر ایس ایس سے…

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ ایک میگزین نے بدھ کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں الزام لگایا ہے کہ سپریم کورٹ کو بھارت مخالف قوتوں کے ذریعہ ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

’’ہندوستان کو بدنام کرنے والے ’فرضی بیانیوں‘ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے‘‘، بی بی سی کے دفاتر میں…

نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے بدھ کے روز کہا کہ ان ’’سازشی بیانیوں‘‘ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے جو ہندوستان کی ترقی کی کہانی کو مٹانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

چیف جسٹس کے پاس پہنچی کالجیم سسٹم ختم کرنے کی درخواست

نئی دہلی ،16فروری :۔ملک کی عدالتوں میں نافذ کالیجیم سسٹم پرمودی حکومت کی جانب سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں ۔ کالیجیم سسٹم کے خلاف گزششتہ دنوں مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کھل کر سامنے آئے اور انہوں نے عوامی  اسٹیج سے بھی کالیجیم…
مزید پڑھیں...

تریپورہ60 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری،رائے دہندگان میں جوش

اگر تلہ ،16فروری :۔ تریپورہ میں 60 اسمبلی سیٹوں کے لئے آج صبح سے ووٹنگ جاری ہے ۔ پولنگ بوتھوں پر رائے دہندگان کی لمبی قطاروں سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ووٹرونگ میں ووٹنگ کو لے کر زبر دست جوش و خروش ہے ۔تریپورہ میں اس بار مختلف پارٹیوں…
مزید پڑھیں...