آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بنگلورو سلسلہ وار بم دھماکہ: سپریم کورٹ نے عبدالنذیر منڈینی کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کی

نئی دہلی، 18 اپریل :سپریم کورٹ نے بنگلور میں 2008 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ملزم عبدالنذیر منڈینی کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ جسٹس اجے رستوگی کی سربراہی والی بنچ نے منڈینی کو اپنے بیمار والد کی دیکھ بھال کے لیے ایک…
مزید پڑھیں...

انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ایف آئی آر کا مطالبہ کرنے والی…

سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی پولیس سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے خلاف ان کی مبینہ نفرت انگیز تقریر کے لیے مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر جواب طلب کیا۔
مزید پڑھیں...

شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی کے پاس ہمارے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے: اروند کیجریوال

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے پوچھ گچھ کے چند گھنٹے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ایجنسی کے پاس اب ختم شدہ ایکسائز پالیسی سے متعلق کیس میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

پلوامہ حملے پر ستیہ پال ملک کے دعوے اس کے موقف کی تصدیق کرتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے اتوار کے روز کہا کہ پلوامہ حملے کے بارے میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے حالیہ دعووں نے اس کے اس موقف کی تصدیق کر دی ہے کہ نئی دہلی نے اسلام آباد کے خلاف اپنے پروپیگنڈے کے لیے ’’جھوٹ اور فریب‘‘ کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا کہ ہم جنس شادی کی درخواستیں ’’صرف شہری اشرافیہ کے خیالات‘‘…

مرکز نے اتور کے روز سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ دائر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی درخواستیں صرف ’’سماجی قبولیت کے مقصد کے لیے شہری اشرافیہ کے خیالات‘‘ کی نمائندگی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: سرکاری تقریب میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد کی موت  

نئی دہلی،17اپریل :۔اتوار کو نوی ممبئی کے ایک کھلے میدان میں منعقدہ  ایک سرکاری تقریب میں ہیٹ اسٹروک (لو ) لگنے سے گیارہ افراد کی موت ہو گئی ۔اطلاعات کے مطابق 'مہاراشٹر بھوشن' ایوارڈ تقریب کے دوران چلچلاتی دھوپ کی زد میں آکر گیارہ افراد…
مزید پڑھیں...