آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

1980 مراد آباد فسادات: آر ایس ایس اور بی جے پی کو کلین چٹ دینے والی عدالتی تحقیقاتی رپورٹ کو 40 سال…

ایک ریٹائرڈ جج کے ذریعے اتر پردیش کے مراد آباد ضلع میں بڑے پیمانے پر ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کے تقریباً 40 سال بعد ریاستی حکومت نے منگل کو اسمبلی میں اپنے نتائج پیش کیے۔
مزید پڑھیں...

فرضی خبر  نشر کرنے والے 8 یوٹیوب چینلز پر مرکزی حکومت کی کارروائی  

نئی دہلی ،09اگست :۔انٹر نیٹ  کے دور میں سوشل میڈیا اور یو ٹویب چینلز کی بھرمار ہو گئی ہے ۔کہیں بھی کوئی بھی اپنا چینل چلا سکتے ہیں اور اپنی بساط سے خبریں نشر کر سکتا ہے ۔اس آزادی کے ماحول میں فرضی خبروں اور منفی خبروں کا بھی خوب دو…
مزید پڑھیں...

انہوں نے 3 گینگ ریپ کیے اور 14 لوگوں کو قتل کیا، کیا وہ نرمی کے مستحق ہیں؟

نئی دہلی ،09اگست :۔بلقیس بانوعصمت دری معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بلقیس کی وکیل ایڈوکیٹ شوبھا گپتا نے پیر کے روز متعدد سنگین  سوال  کئے ۔انہوں نے عصمت دری کے مجرموں کو رعایت دیتے ہوئے رہا کرنے پرکہا کہ  کیا بلقیس بانو کے…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کے  بائیکاٹ کی اپیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ،سپریم کورٹ میں درخواست  

نئی دہلی ،08اگست :۔ملک میں گزشتہ کچھ برسوں سے مسلسل مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقریروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے ریاستوں سے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے ۔مگر ایسے واقعات کم ہونے کے بجائے…
مزید پڑھیں...

ہریانہ:فرقہ وارانہ فساداور  کھٹر سرکار کی یکطرفہ انہدامی کارروائی کے خلاف جامعہ ملیہ میں طلباء  کا…

نئی دہلی ،08 اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ہریانہ کی کھٹر سرکار کی مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ انہدامی کارروائی  پر ہر طرف سوال اٹھائے جا رہے ہیں ۔گزشتہ روز پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کھٹر سرکار…
مزید پڑھیں...

’’نفرت آمیز مواد‘‘ نشر کرنے والے نیوز چینلز کی فنڈنگ بند کریں، آئی آئی ایم کے فیکلٹی ممبران نے…

ایک کھلے خط میں گروپ نے کہا کہ ٹیلی ویژن کی خبروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف نفرت کی کھلی اور عوامی نمائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...

سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے پارلیمنٹ میں کہا کہ آئین کا بنیادی ڈھانچہ قابل بحث ہے

ہندوستان کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے پیر کو راجیہ سبھا میں کہا کہ آئین کے بنیادی ڈھانچے پر ’’بحث‘‘ کی جا سکتی ہے۔ گوگوئی کو چیف جسٹس کی حیثیت سے ریٹائر ہونے کے چار ماہ بعد مارچ 2020 میں ایوان بالا کے رکن کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

کیا حکومت ایک خاص برادری کے گھروں کو قانونی طریقۂ کار پر عمل کیے بغیر مسمار کررہی ہے؟، پنجاب اور…

ہائی کورٹ نے یہ باتیں اس وقت کہیں جب اس نے نوح میں انہدام کی مہم پر روک لگا دی، جو گذشتہ ہفتے وہاں پھوٹنے والے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف کارروائی کے طور پر چلائی جا رہی تھی۔ عدالت نے میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر معاملے کا از خود نوٹس لیا۔
مزید پڑھیں...