آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات :اسکول میں بیداری پروگرام کے  تحت طلباء کو نماز  پڑھوانےپر شدت پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ

احمد آباد،نئی دہلی 04 اکتوبر:۔ہماراملک مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ ہے ،ہمیں اس ملک کے شہرے ہونے کی حیثیت سے اپنے علاوہ دیگر لوگوں کی ثقافت اور مذہب کے بارے میں علم رکھنا بھی ضروری ہے ،چنانچہ اسی بیداری پروگرام کے تحت ملک کے مختلف…
مزید پڑھیں...

نیوز کلک کے خلاف کارروائی کوپریس کلب آف انڈیا، ایڈیٹرس گلڈ نے میڈیا کی آزادی پر حملہ قرار دیا

نئی دہلی،04 اکتوبر :۔ ہفتہ کی صبح دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ نیوز کلک سے وابستہ صحافیوں کے خلاف کارروائی سے ہنگامہ برپا ہے ،اسپیشل سیل نے متعدد صحافیوں کو گرفتار کر کے نیوز کلک آفس کو سیل کر دیا ہے ۔میڈیا ادارے کے خلاف کی گئی اس…
مزید پڑھیں...

 معروف امریکی مارشل آرٹس فائٹرکا   اسلام  قبول کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔اسلام کے خلاف جس طرح دنیا بھر میں منفی خبریں عالمی میڈیا کے ذریعہ نشر کی جاتی ہیں اور بعض طبقات کی جانب سے قرآن کے نسخوں کو نذر آتش کر کے اسلام کی شبیہ کو داغدار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے  اس کے بر عکس اسلام قبو…
مزید پڑھیں...

آسام: کم عمری کی شادی کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن میں ایک ہزار سے زیادہ گرفتار، ہمنتا بسوا سرما نے کہا…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے منگل کو کہا کہ آسام میں مبینہ طور پر کم عمری کی شادیوں سے متعلق معاملات میں ایک ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

IIT-Bombay نے صرف سبزی کھانے والوں کے لیے علاحدہ ٹیبل کے خلاف احتجاج کرنے والے طالب علم پر 10,000…

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی-بمبئی نے ایک طالب علم پر 10,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے، جس نے سبزی خوروں (ویجیٹیرین) کے کے لیے الگ میزیں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے بہار میں ہوئے سروے کے نتائج کے بعد پورے ہندوستان میں ذات پات پر مبنی…

کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے پیر کو بہار حکومت کی طرف سے کی گئی ذات پات کی مردم شماری کی ستائش کی اور اس طرح کی مشق پورے ہندوستان میں کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...

دہشت گردی کے الزام میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت تین مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،03اکتوبر :۔دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی اور  اتر پردیش میں داعش  سے تعلق کے الزام میں   تین افراد کو گرفتا ر کیا ہے۔ دہلی پولیس اسپیشل سیل کے ایک سینئر افسر ایچ جی ایس دھالیوال کے ایک بیان کے مطابق، یہ مشتبہ نوجوان سبھی…
مزید پڑھیں...

  نیوز کلک کے ابھیسار شرماسمیت متعدد سینئرصحافیوں  کے گھروں  پر دہلی پولیس کا چھاپہ  

نئی دہلی،03اکتوبر :۔3 اکتوبر منگل کی صبح  دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کافی متحرک نظر آئی ۔نیوز پورٹل “نیوز کلک”سے وابستہ ابھیسارشرما سمیت  متعدد سینئر  صحافیوں کے گھروں پر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی نیوز پورٹل پر چین سے فنڈنگ حاصل کرنے کے…
مزید پڑھیں...