آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

اجمیر: بھیک مانگنے والے ایک مسلم شخص اور اس کے بچوں کی لنچنگ کی کوشش، ملزم گرفتار

انڈیا ٹومورو کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلمان بھکاری کو کچھ لوگوں نے گھیر لیا ہے اور اس کی پٹائی کی اور اسے دھمکی دی کہ وہ دوبارہ اس علاقے میں واپس نہ آئے۔

دہلی فسادات: انوراگ ٹھاکر، کپل مشرا کے خلاف تشدد پر اکسانے کے لیے ایف آئی آر کیوں نہیں، یو اے پی اے…

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انجمن طلبائے قدیم کے صدر شفاء الرحمن نے منگل کو دہلی کی ایک عدالت میں پوچھا کہ قومی دارالحکومت میں فروری 2020 کے فسادات کو مبینہ طور پر اکسانے کے لیے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کپل مشرا کے…

مظفر نگر فسادات: اترپریش حکومت نے 77 مقدمات بغیر وجہ بتائے واپس لے لیے، مشیرِ عدالت نے سپریم کورٹ کو…

سینئر ایڈوکیٹ وجے ہنساریا نے، جو اس معاملے میں مشیرِ عدالت ہیں، منگل کو براہ راست قانون کے مطابق سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ اتر پردیش حکومت نے 2013 کے مظفر نگر فسادات سے متعلق 77 مقدمات کو بغیر وجہ بتائے واپس لے لیا۔

عدالت میں عمر خالد کا کہنا ہے کہ دہلی پولیس نے ایف آئی آر کے لیے بی جے پی لیڈر کے ذریعے ٹویٹ کیے گئے…

عدالت دہلی فسادات کی سازش سے متعلق کیس میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کے سلسلے میں خالد کی درخواست ضمانت کی سماعت کر رہی تھی۔

اندور: اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ ان سے زبردستی ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگوائے…

اندور میں مقیم اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ اندور میں انھیں کچھ لوگوں نے گھیر لیا اور زبردستی ’’جے شری رام‘‘ اور ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے نعرے لگوائے گئے۔

جنتر منتر پر مسلم مخالف اشتعال انگیز نعرے لگانے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ہندو آرمی کے سربراہ…

دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز کہا کہ انھوں نے ہندو آرمی کے سربراہ سشیل تیواری کو مبینہ طور پر 8 اگست کو جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف تشدد پر مبنی اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ہندو آمری دائیں بازو کی ایک تنظیم ہے۔

جنتر منتر پر اشتعال انگیزی:عدالت نے اس رپورٹر سے پوچھ گچھ نہ کرنے پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ…

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز پولیس سے سوال کیا کہ وہ ایک یوٹیوب نیوز چینل کے رپورٹر سے اس واقعہ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کیوں نہیں کر رہی ہے جس میں 8 اگست کو جنتر منتر کی ایک ریلی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد پر…

آسام اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مویشیوں کے تحفظ سے متعلق نیا متنازعہ بل منظور کیا

آسام قانون ساز اسمبلی نے جمعہ کے روز مویشیوں کے تحفظ کا اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کرلیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے بل کے مسودہ کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس غور کے لیے بھیجنے سے انکار پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

جنتر منتر پر مسلم مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی: دہلی ہائی کورٹ کی خواتین وکلا کے فورم نے سپریم کورٹ…

بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کی خواتین وکلا فورم نے پیر کو سپریم کورٹ کو خط لکھ کر ان لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جنھوں نے جنتر منتر پر ایک ریلی میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد اشتعال انگیز نعرے لگائے تھے۔