
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

تازہ ترینمودی حکومت نے مسلمانوں کے لیے ذات کی بنیاد پر سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس سروے کے نتائج پر عملی طور پر کیا اقدامات کیے جائیں گے، یہ سوال باقی ہے۔ 2005 کے نیشنل سیمپل سروے کے مطابق مسلم او بی سی کل مسلم آبادی کا تقریباً 41 فیصد ہیں اور مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کو تحفظات ملے ہوئے ہیں۔ اگر ہندوؤں کے پسماندہ طبقات کو ریزرویشن مل سکتا ہے تو مسلمانوں کے پسماندہ طبقات کو کیوں نہیں مل سکتا؟
تازہ ترینر ایس ایس کے لیے ذات پرمبنی مردم شماری بڑا نظریاتی مسئلہ ہو تب بھی نریندر مودی کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ اپنے آپ کو متحدہ قومی محاذ (این ڈی اے) کا وزیر اعظم کہتے ہیں۔ اس محاذ کا کوئی نظریہ نہیں ہے۔ اس کی غرض و غایت اقتدار پر فائز رہ کر عیش کرناہے۔ اب مودی کے اندر بھی وہی قومی محاذ کی روح سرائیت کرچکی ہے۔پورا ملک جنگ جنگ کررہا تھا تو وزیر اعظم بیروزگار میلے میں شرکت فرما رہے تھے ۔ اس بیچ مودی جی نے اچانک ذات پر مبنی مردم شماری کا اعلان کرکے یہ بتا دیا کہ ان کے نزدیک پہلگام سے
تازہ ترینبیجنگ نے اپنے تجارتی شراکت داروں کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی محصولات جنگ میں چین کو تنہا کرنے کے لیے امریکی دباؤ کے سامنے جھکنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ یہ سخت انتباہ جنوب مشرقی ایشیا میں چینی رہنما ژی جن پنگ کے حالیہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے دورے کے بعد آیا ہے۔ جس کے دوران انہوں نے چین کو ایک قابلِ اعتماد پارٹنر اور عالمی تجارت کے کٹر محافظ کے طور پر پیش کیا تھا۔
تازہ ترینپہلگام حملے میں شہید نیوی افسر کی بیوہ کا جرات مندانہ موقف، کشمیریوں اور عام مسلمانوں کے خلاف نفرت سے اظہار بے زاری
تازہ ترینسنگھ پریوار سارے ہندوؤں کو ایک قومی شناخت کے تحت متحد کرنے کی خواہش رکھتا ہے، جس سے ذات پات جیسی تاریخی تقسیم کو مٹایا جا سکے، لیکن یہ اس کا صرف سیاسی حربہ ہے، سماجی و مذہبی طور پر اصل میں وہ منواسمرتی کا علم بردار رہا ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی نے اکثر خود کو ذات پات کی بنیاد پر \"ووٹ بینک کی سیاست\" کے مخالف کے طور پر ظاہر کیا ہے لیکن اگر آپ گہرائی سے دیکھیں تو وہی سب سے زیادہ ذات پات کی بنیاد پر سیاست کرتی ہے۔ یہ مخالفت صرف اور صرف ووٹ بینک کی سیاست پر مبنی تھی۔ تو پھر آخر کیا وجہ بنی ک
تازہ ترینسچائی، حساسیت، اور سماجی تبدیلی فلم ’’پھلے‘‘ کا تنازعہ محض ایک فلم کے بارے میں نہیں بلکہ ہندوستان میں سماجی تبدیلی، تاریخی سچائی اور ثقافتی حساسیت کے درمیان پیچیدہ تعامل کی علامت ہے۔ مہاتما پھلے نے پسماندہ طبقات کو آواز دی اور ایک استحصال سے پاک معاشرے کا خواب پیش کیا۔ ان کے خیالات آج بھی مزاحمت کا سامنا کرتے ہیں، جیسا کہ اس تنازعے سے ظاہر ہوتا ہے۔ فلم ان کے انقلابی نظریات کو نئی نسل تک پہنچانے کی کوشش ہے، مگر اسے سماجی اور سیاسی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
تازہ ترینکلمہ توحید صرف ایک مذہبی کلمہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانی فلاح اور نجات ضامن ہے ۔یہ کلمہ انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکال کر آزادی کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ کلمہ انسان کے اندر عزت نفس ، غیرت اور حمیت پیدا کرتا ہے ۔یہ ایک ایسا نغمہ ہے جس سے حقیقی معرفت الٰہی اور روحانی سرشاری حاصل ہوتی ہے ۔یہ خدا کی یکتائی کا کلمہ ہےاس کے بندوں کے لیے ۔اس نغمہ کی صدا ازل سے ابد تک یوں ہی جاری و ساری رہے گی ۔
تازہ ترینپہلگام حملے کے بعد کشمیریوں پر تشدد قابل مذمت
تازہ ترینپہلگام حملہ: ملک کو بانٹنے کی گھناؤنی سازش

