
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

تازہ ترینالٰہ آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے سے فریق مخالف کو صدمہ ہوا کیونکہ عدالت نے ان کے سارے دلائل کو یکسر مسترد کرکے شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قراردینے سے انکار کردیا ۔جسٹس رام منوہر نارائن مشرا کی سنگل بنچ کا یہ فیصلہ مسلمانوں کی ایک بڑی جیت ہے۔ امید ہے آگے بھی اسی طرح کے منصفانہ فیصلے آئیں گے تاکہ مظلومین کو انصاف ملے اور عدلیہ کا وقار بحال ہو
تازہ ترینبظاہر یہ اقدام انتخابی فہرست کو درست اور غیر ملکیوں سے پاک کرنے کے لیے معلوم ہوتا ہے۔ مگر زمینی حقائق کچھ اور نظر آتے ہیں، دی گئی مختصر مہلت، غریب و کمزور طبقات کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر کھڑا ہو سکتا ہے۔ شہریت کے ایسے پیچیدہ اصول جمہوری عمل میں شراکت کو محدود کرتے ہیں۔ اگر یہ مشق صرف شفافیت کے لیے ہے، تو اسے وسیع تر مشاورت، مناسب وقت، اور دیگر دستاویزات کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ بصورت دیگر، یہ وہی ہوگا جس کا خدشہ ممتا بنرجی نے ظاہر کیا ہے، یعنی یہ NRC سے بھی زیادہ خطرناک خاموشی سے شہریوں
تازہ تریناتر پردیش میں سرکاری اسکول ضم کرنے پر عدالت عالیہ نے لگائی مہر، سنگل بینچ نے کی سرپرستوں کی عرضی خارج
تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترینکربلا ہمیں بتاتا ہے کہ شہادت شکست نہیں، بلکہ ایمان کی معراج ہے؛ حق کی حمایت میں تنہا کھڑا ہونا حسینی کردار ہے اور ہر دور میں، ظلم کے خلاف حسینی استقلال چراغِ راہ ہے۔حسینؓ اور اہلِ بیت کی قربانیاں صرف یاد اور ماتم کرنے کے لیے نہیں بلکہ زندہ شعور، استقامت اور مزاحمت کی روح کے طور پر اپنے وجود کا حصہ بنانے کی مستحق ہیں ۔
تازہ ترینامتِ مسلمہ کا بحران وقتی نہیں بلکہ گہرے داخلی انحرافات کا نتیجہ ہے۔ اس بحران سے نکلنے کے لیے ایک ہمہ جہتی علمی، فکری، اعتقادی، سیاسی اور معاشرتی بیداری کی ضرورت ہے۔ خلافتِ راشدہ کے سنہری اصولوں کی طرف واپسی، مقاصدِ شریعت کی بازیافت اور امت کے اجتماعی مفاد کو انفرادی مفاد پر ترجیح دینا ہی ہمیں ایک نئی صبح کی امید دلا سکتا ہے۔
تازہ ترینبہار میں عین الیکشن سے قبل ووٹر لسٹ پر نظرثانی کا عمل غیر آئینی
تازہ ترینبہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی سے حقیقی ووٹروں کی محرومی کا اندیشہ: ویلفیر پارٹی آف انڈیا

