
فلسطین اور اسرائیل: نئے عالمی بیانیے کا آغاز۔ دو ریاستی حل کی طرف بڑھتا ہوا یورپ
فلسطین اور اسرائیل: نئے عالمی بیانیے کا آغاز۔ دو ریاستی حل کی طرف بڑھتا ہوا یورپ
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

فلسطین اور اسرائیل: نئے عالمی بیانیے کا آغاز۔ دو ریاستی حل کی طرف بڑھتا ہوا یورپ
تازہ ترین
تازہ تریناسرائیل سے تعلقات پر ملک بھر میں شدید ردعمل
تازہ تریناگر ای ڈی کی بات کی جائے تو منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت اس کے ذریعہ دائر کیے گئے متعدد کیسز اوندھے منھ گرے ہیں۔ خاص طور سے اپوزیشن کے رہنماؤں کے خلاف گزشتہ دس برسوں میں 193 میں سے چند ہی کیسوں میں ای ڈی ملزموں کو سزا دلا پائی ہے، اس سے ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ای ڈی کے خلاف الزامات کتنے مضبوط ہیں۔
تازہ تریناس فیصلے سے نہ صرف 12 افراد کے ساتھ نا انصافی ہوئی بلکہ ان 189 خاندانوں پر بھی ظلم ہوا جنہوں نے 11 جولائی 2006 کے دھماکوں میں اپنے عزیزوں کو کھویا تھا۔ نہ اصل مجرموں کو سزا ملی نہ ہی ریاستی تشدد کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کیا گیا اور نہ ہی انصاف کی سچی بازیابی ممکن ہو سکی۔ ہندوستان جیسے جمہوری ملک میں انصاف کا یہ معیار، عدالتی بے حسی اور ریاستی بے رحمی کا ایک سنگم بنتا جا رہا ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اس فیصلے کو محض \"بریت\" کے فیصلے کے طور پر نہ دیکھا جائے بلکہ اسے ہندوستانی عدلیہ، پولیس نظام
تازہ ترینواحد شیخ : ملزم سے وکیل، اور قید سے بےگناہی کے داعی کا عہد
تازہ ترینسپریم کورٹ نے بہار میں جاری ایس آئی کو شک کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ووٹر لسٹ کا مقصد کسی کو خارج کرنا نہیں بلکہ تمام اہل شہریوں کو شامل کرنا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت نے خبردار کیا کہ اگر یہ عمل بدنیتی پر مبنی ثابت ہوا تو اسے منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے سوال اٹھایا کہ کمیشن عام شناختی دستاویزات جیسے آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو کیوں رد کر رہا ہے، جب کہ یہی کاغذات عوام کے پاس سب سے زیادہ ہیں۔ کمیشن کا دعویٰ ہے کہ یہ جعلی ہو سکتے ہیں، مگر عدالت نے اسے غریبوں کے ساتھ ناانصافی کہا۔
تازہ ترینمیڈیکل کرپشن کی داستان: 2013 سے 2024 تک\r\n2013 : ویاپم اسکینڈل\r\n2017 : مہاراشٹر میں جعلی فیکلٹی گھوٹالا\r\n2020 : ڈولو 650 اسکیم\r\n2023-24 : 13 دن میں 870 کالجوں کو منظوری\r\n2024 : نیٹ امتحانی پرچے کے افشاءکا اسکینڈل\r\nدوا کی قیمت کس طرح لگائی جاتی ہے۔ \r\nفرض کریں دوا کی اصل قیمت 18 روپے ہے تب : \r\n ہول سیل قیمت: 40 روپے\r\n ایم آر پی: 120 روپے\r\n صارف کو رعایت کے ساتھ فراہمی : 90 روپے\r\nنوٹ: صارف کو لگتا ہے کہ رعایت ملی، جبکہ اس سے غیر متناسب نفع کمایا گیا۔\r\nمریض کو
تازہ ترینالیکشن کمیشن آف انڈیا کا بہار کے لیے منصوبہ کئی اعتبار سے امریکہ کے اس تجربے سے مماثلت رکھتا ہے۔ سب سے بنیادی اور حیران کن بات یہ ہے کہ امریکہ کی طرح اب ووٹر کے اندراج کی ذمہ داری حکومت کے بجائے خود شہری پر ڈال دی گئی ہے، حالانکہ یہ کام ہمیشہ حکومت کا تھا۔ اب لوگوں کو خود اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے دستاویزات جمع کرانی ہوں گی تاکہ وہ ووٹ ڈال سکیں۔
تازہ ترینمذہب کی تبلیغ جرم نہیں ہے :کرناٹک ہائی کورٹ

