
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

تازہ ترینغزہ بحران پر فوری اقدام کی اپیل۔مسلم تنظیموں کے وفد کی اردن کے سفیر سے ملاقات
تازہ ترینطالب علم عارش خان کے بہیمانہ قتل پر ایس آئی او کا شدید رد عمل، وفد کی اہل خانہ سے ملاقات
تازہ ترینکرلا میں جماعت اسلامی ہند اور ایم ایس ایس کا مشترکہ مفت طبی کیمپ
تازہ ترینسول سروسز میں کامیاب طلبہ کی اعزازی تقریب
تازہ ترینبہار میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرِ ثانی فوری روکی جائے:جماعت اسلامی ہند
تازہ تریناس وقت صہیونی، فلسطین میں بدترین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ بیس لاکھ کی آبادی کو پانی اور روٹی سے محروم کر کے ان کو موت کے گھاٹ اتارنا چاہتے ہیں۔ اس کے پیچھے بھی ان کا یہ خوش نما عقیدہ ہے کہ وہ اللہ کی منتخب اور چہیتی نسل ہیں اور ان کو حق ہے کہ دوسروں پر ظلم کرکے ان کو نیست و نابود کر دیں۔ اس طرح شیطان نے ان کے جرائم کو خوش نما بنا دیا ہے۔ اسی طرح برہمن نسل سے تعلق رکھنے والوں کے عقائد کو ان کے لیے خوش نما بنا دیا گیا ہے کہ وہ اعلی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
تازہ ترینبھارت اور برطانیہ نے 24 جولائی 2025 کو تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ (FTA) طے کیا جس کے تحت 95 فیصد سے زائد درآمداتی ٹیکس ختم ہو جائیں گے۔ اس سے بھارت کی زرعی و صنعتی برآمدات اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہوگا، خاص طور پر آم، سبزیاں، مصالحے اور دالیں عالمی منڈی میں آسانی سے فروخت ہوں گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ معیشت بنانے کے وژن میں اہم کردار ادا کرے گا۔
تازہ ترینعالمی سطح پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا رجحان مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ فرانس، برطانیہ، مالٹا اور کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ مگر اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے لیے سلامتی کونسل کی توثیق درکار ہے اور امریکہ اس کی سخت مخالفت کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس ’جسارت‘ پر کینیڈا کو اضافی محصولات (Tariffs) کی دھمکی دی ہے۔
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 03 اگست تا 09 اگست 2025

