آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 2 لاکھ سے تجاوز، ممتا بنرجی نے ہر تارکین وطن مزدور…

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8،909 نئے کورونا وائرس کے متاثرین کے اضافے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ یہ کیسوں کی تعداد میں ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2،07،615…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ معاملات کے تعداد 2 لاکھ کے قریب، دیگر اہم خبریں

ہندوستان بھر میں گذشتہ دن 8،171 نئے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے ااور 204 مزید اموات ہوئیں۔ اب کیسوں کی کل تعداد 1،98،706 ہے اور اموات کی تعداد 5،598 ہے۔ ہندوستان اب دنیا کا ساتوں بدترین متاثرہ ملک ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان کورونا سے متاثر دنیا کا ساتواں بدترین متاثرہ ملک، معاملات کی تعداد 1.9 لاکھ سے…

جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے ٹریکر کے مطابق آج ہندوستان کورونا کی وجہ سے دنیا کا ساتواں بد ترین متاثرہ ملک بن گیا۔ ٹریکر کے مطابق ہندوستان میں اب 1،90،609 معاملات ہیں۔ تاہم مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز 8،392 نئے کورونا وائرس کیسوں…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے کورونا وائرس کے 8000 سے زیادہ معاملات، اب تک کا سب سے بڑا…

مرکز نے کورونا وائرس وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کی ہے، لیکن کہا کہ کنٹینمنٹ زون کے باہر تمام سرگرمیاں مرحلہ وار دوبارہ شروع ہوں گی۔ دوبارہ سرگرمیاں شروع کرنے کے پہلے مرحلے میں اقتصادی سرگرمیوں پر…
مزید پڑھیں...

حکومت نے کنٹینمنٹ زونز میں ملک گیر لاک ڈاؤن کو 30 جون تک بڑھایا

نئی دہلی، 30 مئی: مرکز نے آج کنٹینمٹ زونز میں ملک گیر لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اسکولوں اور کالجوں کے دوبارہ کھولنے پر جولائی میں فیصلہ کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق کنٹینمنٹ زون سے باہر کے علاقوں میں ممنوعہ…
مزید پڑھیں...

ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟

میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا احیاء یا اسلامی سیاست کا احیاء سمجھنا فاش غلطی ہوگی۔ ہندوستان وپاکستان کے جذباتی…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7،466 نئے معاملات آئے سامنے، وزیر ریلوے نے کہا کہ…

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7،466 نئے کوویڈ 19 انفیکشن ریکارڈ کیے جانے کے بعد ہندوستان میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،65،799 ہوگئی۔ 175 نئی اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 4،706…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے تارکین وطن مزدوروں سے ٹرینوں اور بس کا کرایہ نہ لینے کی ہدایت کی، دیگر…

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ مہاجر مزدوروں سے ٹرین یا بس کا کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے مزید کہا کہ ریاستیں سفری لاگت میں حصہ لیں گی۔ حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام تارکین وطن جو پھنسے ہوئے ہیں انھیں متعلقہ ریاست کی طرف سے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: بیٹے کے انکار کرنے کے بعد مسلم تنظیم نے 78 سالہ ہندو شخص کی آخری رسوم کی ادا کیں

آنجہانی کے بیٹے نے، جو ناگپور میں رہتا ہے، میت لینے اور آخری رسوم کی ادائیگی سے انکار کردیا ۔ ایک مقامی مسلم تنظیم، آکولہ کچھی جماعت نے آخری رسوم ادا کیں، اور چتا کو آگ دی۔
مزید پڑھیں...

سلاخوں کے پیچھے اندوہناک عیدیں!

یوں تو جیل کا ہر دن ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب عید کا موقع آتا ہے تو جیل سے باہر کی دنیا میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی ہیں جب کہ جیل کی دنیا میں غم مزید چھایا ہوا ہوتا ہے۔ سبھی قیدی اپنے پرانے دنوں کو یاد کر رہے ہوتے ہیں کچھ رو رہے ہوتے ہیں تو…
مزید پڑھیں...