آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

شاہین باغ کے مظاہرین : راستے دلی پولیس نے بند کیے تھے، ہم نے نہیں

شدید سردی میں قومی راج دھانی دلی میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاج سو دن سے زیادہ مدت تک جاری رہا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی بربریت کے بعد سیکڑوں خواتین، بچے اور طلبا نے شاہین باغ کی سڑکوں پر نریندر مودی…
مزید پڑھیں...

دلی حکومت نے دلی فسادات کے ویڈیو دلی پولیس کے حوالے کیے، بعض میں پولیس اہل کار پتھراؤ کرتے نظر آئے

دلی حکومت نے ایسے سات ویڈیو کلپ دلی پولیس کو سونپے ہیں، جن میں شمال مشرقی دلی فسادات کے دوران دو پولیس اہل کار بلوائیوں کے ساتھ مل کر پتھر اور انڈے پھینکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ایک ویڈیو میں پولیس اہل کارپانچ زخمی لوگوں کو زمین پر لٹاکر…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد کی شہادت سے ملزمین کے بری ہونے تک واقعات بہ یک نظر

لبرہن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پایا کہ مسجد کو ایک گہری سازش کے تحت منہدم کیا گیا ہے۔ نو سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں سنگھ پریوار، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور بی جے پی کے ممتاز قائدین کو بابری انہدام معاملے کا ذمہ دار مانا گیا اور صاف…
مزید پڑھیں...

میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش

میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…
مزید پڑھیں...

عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملہ: رہائی کی عرضی پر سی بی آئی عدالت کا فیصلہ محفوظ

گجرات میں عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملے میں ملزم چار پولیس افسروں کی رہائی کی درخواست (ڈسچارج ایپلی کیشن) پر منگل کے روز سی بی آئی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت اس مہینے کے آخر تک اپنا فیصلہ سنادے گی۔ اس سے قبل سی…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس کے معاملے میں بلا رکاوٹ تحقیق کو یقینی بنایا جائے گا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کل کہا کہ وہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری، زدو کوب اور قتل کے واقعے کی غیر جانب دارنہ تحقیق کو یقینی بنائے گی۔ ایک سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے عدالت عظمی کے چیف جسٹس شرد بوبڈے نے کہا کہ ہم یقینی بنائیں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس کے ٹیکے کی فراہمی 2021 سے متوقع: سیکرٹری وزارت صحت

ڈاکٹر ریڈیز نے روسی ڈائرکٹ انوسیٹمنٹ فنڈ کے ساتھ مل کر اسپوتنک 5 کی آزمائش اور اس کی تقسیم کاری کا کام لیا ہے۔ بھارت میں ضابطے کی اجازت کے بعد مذکورہ روسی ادارہ ڈاکٹر ریڈیز کو ٹیکے کی ایک کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیں...

بابری مسجد کا انہدام ایک سوچی سمجھی سازش تھی: جسٹس لبرہن

سابق جج اور لبرہن کمیشن کے سربراہ جسٹس لبرہن نے آج کہا کہ بابری مسجد کا انہدام کوئی اچانک پیش آنے والا ہجومی واقعہ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے منصوبہ بند سازش تھی جسے آر ایس ایس اور اس کی ذیلی سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں نے انجام دیا۔
مزید پڑھیں...

وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے جاگنے کا وقت

افروز عالم ساحل دیہی ہندوستان ہو یا شہری ہندوستان ،اوقاف کی بیش قیمتی املاک پر قبضوں کی کہانیاں چہارسو بکھری ہوئی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی دارالحکومت دلی میں قبرستان ’اہل اسلام ‘ کی بھی ہے جس کی زمین پر ایک خوبصورت پارک واقع ہے۔ قانون حق…
مزید پڑھیں...

بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!

نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی…
مزید پڑھیں...