آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

سپریم کورٹ نے ہریانہ کے نوح میں مبینہ طور پر جبری تبدیلی مذہب کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل…

ہریانہ کے نوح ضلع میں ہندوؤں کی مبینہ طور پر جبری تبدیلی مذہب کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ نے آج انکار کردیا۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش اسمبلی انتخابات: اے آئی ایم آئی ایم 100 نشستوں پر مقابلہ کرے گی، اسد الدین اویسی نے کیا…

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی اگلے سال اترپردیش انتخابات میں 100 نشستوں پر مقابلہ کرے گی۔ ٹویٹس کے ایک سلسلے میں اویسی نے کہا کہ پارٹی نے اپنے امیدواروں کے انتخاب کا عمل…
مزید پڑھیں...

’’ویکسین سے متعلق جھجک ختم کریں، افواہوں پر یقین نہ کریں‘‘، وزیر اعظم مودی کی لوگوں سے اپیل

اپنے ماہانہ پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ویکسین سے متعلق ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں اور جلد ہی ویکسین لگوائیں۔
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین منسوخ ہونے پر ہی ہم اپنا احتجاج ختم کریں گے، کسان رہنماؤں نے احتجاج کے سات ماہ مکمل…

کسانوں کے احتجاج کے سات ماہ مکمل ہونے پر کسان رہنماؤں نے ہفتے کے روز اپنے مطالبات پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کردیتی ہے تو وہ اپنا احتجاج ختم کردیں گے۔ وہیں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے ان سے اپیل…
مزید پڑھیں...

اترپردیش حکومت نے پولیس کو مبینہ مذہبی تبدیلی میں ملوث افراد کے خلاف این ایس اے کا استعمال کرنے کے…

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے منگل کے روز پولیس کو ہدایت کی کہ وہ مذہبی تبدیلی میں ملوث افراد کا سراغ لگائیں اور ان کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کریں۔
مزید پڑھیں...

پیر کے روز ریکارڈ ویکسینیشن کے بعد اگلے دن ویکسینیشن کے اعداد و شمار میں بڑی گراوٹ نے سوالات اٹھائے

سوالات کے دوران یہ الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں کہ مدھیہ پردیش سمیت کچھ ریاستوں نے ''Magic Monday'' کے حصول کے لیے کئی دن تک ویکسین کی خوراکیں جمع کر رکھی تھیں۔ سب سے زیادہ خوراک دینے والی 10 ریاستوں میں سے 7 میں بی جے پی کی حکومت ہے۔
مزید پڑھیں...

یوپی: وزیر اعلی کے امیدوار کا فیصلہ انتخابات کے بعد ہوگا، بی جے پی کے ریاستی وزیر کا بیان

اتر پردیش کے وزیر سوامی پرساد موریہ نے کہا ہے کہ ریاست کے اگلے وزیر اعلی کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کا فیصلہ آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

2005 بنگلور شوٹنگ کیس: این آئی اے کی خصوصی عدالت نے چار سال بعد آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو قابل…

بنگلورو میں قومی خصوصی تفتیشی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے 2005 میں شہر کے ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس میں فائرنگ کے ایک ملزم آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو رہا کردیا۔ 28 دسمبر 2005 کو انسٹی ٹیوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد…
مزید پڑھیں...