آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

’’ہمیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہو سکتی ہے‘‘، اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں ہند و…

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گتیرس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران ایک دوسرے کے خلاف بھارت اور پاکستان کے تبصروں کے ’’لہجے اور مواد‘‘ کے باوجود ’’ہم ہمیشہ پرامید رہتے ہیں‘‘ کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات پہلے سے طے شدہ سازش کا حصہ تھے، اچانک نہیں ہوئے تھے: ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر ہوا فرقہ وارانہ تشدد ’’اچانک‘‘ نہیں ہوا بلکہ امن و امان کو خراب کرنے کی ’’پہلے سے منصوبہ بند سازش‘‘ کا نتیجہ تھا۔
مزید پڑھیں...

آسام: درنگ میں بے دخلی مہم کے دوران مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے الزام میں دو مسلم افراد کو گرفتار…

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق آسام میں پیر کے روز دو افراد کو مبینہ طور پر تشدد کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جو ضلع درنگ کے سپاجھر علاقے میں ایک بے دخلی مہم کے دوران ہوا تھا۔
مزید پڑھیں...

فرقہ واریت کا وائرس کووڈ سے زیادہ خطرناک: امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی

’صحت مند دماغ، صحت مند جسم اور صحت مند معاشرہ‘ کے عنوان سے منعقد ایک ویبینار میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’فرقہ واریت، فرقہ وارانہ نفرت، نفرت انگیز تقاریر، تنگ سیاسی مفادات، جعلی خبریں اور پروپیگنڈا زہر ہیں۔ یہ کووڈ 19 وائرس سے بڑا…
مزید پڑھیں...

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں سے کہا کہ توہین عدالت کی فکر نہ کریں، پولیس میرے کنٹرول میں ہے

این ڈی ٹی وی کے مطابق تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے ہفتے کے روز سول سروس کے افسران سے کہا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ’’توہین عدالت‘‘ سے نہ گھبرائیں کیوں کہ وہ امن و امان کے ایک خاص حصے کو ’’کنٹرول‘‘ کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

مولانا کلیم صدیقی کو فورارہا کیا جائے: امیر جماعت اسلامی ہند

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ مولانا پر عائد کردہ مبینہ چارجیز کو غیر مشروط طور ہر واپس لیا جائے، انھیں فوری رہا کیا جائے اور ان کے ساتھ انصاف کا معاملہ کیاجائے۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی، جنھیں مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیا گیا ہو: سنگیت…

اترپریش کے میرٹھ میں سردھانا اسمبلی سے بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی جو مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: اے ٹی ایس نے مذہبی تبدیلی کے الزام میں معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے مبینہ طور پر غیر قانونی مذہبی تبدیلی کے الزام میں میرٹھ میں مقیم اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا ہے۔ صدیقی مغربی اتر پردیش کے ممتاز علما میں سے ہیں اور گلوبل…
مزید پڑھیں...