ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

ربّ ِ رحیم سے دعا

بدنصیبی اور سخت محرومی یہ ہے کہ بندہ کو دعا کی توفیق نہ ہو یا ہو تو وہ دوسرے آستانوں پر سر پھوڑتا پھرے یا پھر وہ مانگے تو صرف فانی دنیا مانگے۔بندہ کے خمیر میں فقر واحتیاج رکھنے کا راز اور حکمت ہی یہ ہے کہ بندہ اپنے خالق اور مولا سے جڑا رہے اور اسی کے آستانے سے اپنے مقصدِ وجود کی تکمیل کے اسباب حاصل کرتا رہے۔

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

کووڈ - 19 لاک ڈاؤن

اگر کرونا وائرس کسی عالمی لابی کی تخلیق ہی ہے تو اس کا انسداد چائے خانوں میں گفتگو سے یقیناً نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے تدارک کے لیے تجربہ کار محققین کی ٹیم کی ضرورت ہوگی اور ایسے علاج برسوں کی عرق ریزی کے بعد ہی مستند اداروں سے نکل کر سامنے آتے ہیں

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

وبائیں:اسلامی تاریخ کے مختلف مراحل میں

لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کا مسلمانوں کو پہلے سے تجربات ہیں، مراقش میں ۱۷۹۸ء میں طاعون پھیلنے سے پہلے مراقش کے لوگ لاک ڈاؤن نافذ کرنے اور مشرق سے آئی ہوئی وبا سے بچنے کی غرض سے کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، وہ اس وبا کو روک تو نہیں سکے، لیکن اس کو کئی سالوں تک موخر کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، اس طاعون کی شروعات اسکندریہ میں ۱۷۸۳ء میں ہوئی تھی، اس وبا کے اپنے علاقے میں آنے سے روکنے میں ان تدابیر کا بڑا ہاتھ ہے جو سیدی محمد بن عبد اللہ نے اپنے علاقے کو الجزائر میں پھیلی ہوئی وبا سے بچانے کے

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

مصر کا ابوالہول ( Sphinx )جسے دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے

مصر کا ابوالہول (سفنکس) ایک ہی چٹان سے تراش کر بنایا گیا تھا جو خفرع کے ہرم کے نزدیک ہے۔ اب اتنی بڑی چٹان کو معلوم نہیں وہ کیسے اس صحرا تک لائے ہوں گے۔ ابوالہول کا تصور دراصل یونانیوں نے مصر کے علم الاصنام یا دیو مالا سے مستعار لیا۔ یونانیوں کے نزدیک ابوالہول ایک پردار مادہ ببر شیر تھا جس کا چہرہ نسوانی تھا۔

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

انسان کی ذاتی شناخت کی آفاقی حیثیت

بہ الفاظ دیگر ’’حقوق رکھنے کا حق‘‘ کو شہریت کے مسئلے میں اتفاق کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ ایسا عہد حکومت جس میں شہریت کے خلاف پہلے سے کوئی مفروضہ موجود ہو، غیرملکیوں سے متعلق قانون ہم میں سے کمزور ترین افراد کو حقوق رکھنے کے اس حق سے بھی محروم کردیتا ہے۔ یہ ایسے لوگوں کے ساتھ غیر مساوی انسانوں جیسا برتاؤ کرتا ہے۔

دعوت نیوز28 مارچ 2020
ADAdvertisement