ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

سفرنامہ: برطانیہ جسے میں نے دیکھا۔۔

ہر کوئی ہندوستان میں سی اے اے مخالف تحریکوں کے بارے میں جاننا چاہتا تھا۔ ہندوستان میں اپنے پیارے اور قریبی لوگوں کے لیے ان کی تشویش ان کے مباحث میں واضح تھی۔ برطانیہ میں بھی مختلف تنظیموں کے ذریعہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں اور برطانیہ کے حکام نے ان کی بھر پور حمایت کی

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

یاد رفتگاں: اب انہیں ڈھونڈچراغ رخ زیبا لے کر

موصوف نے فرمایا’ آپ درس گاہ میں خدمت خلق کا جذبہ بیدار کرنے کی کوشش کریں۔ بچوں سے کسی محلہ کا سروے کرائیں۔ اس محلے میں کتنے لوگ بیمار ہیں، ان کی خدمت کے لیے پیش کش کریں۔ کتنے بچے اسکول نہیں جاتے، سر پرستوں کو آمادہ کریں کہ ان کے بچے اسکول جائیں۔‘

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

چھٹیوں میں ریاضی کی مشق کیسے کریں

ان فرصت کے لمحات کو طلبا تجزیہ و تحقیق کے کاموں میں صرف کرتے ہوئے بے زارگی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ آج ان ہی اوقات کو کام میں لاتے ہوئے اسکول اور کالج کے طلبا ریاضی میں کافی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ ریاضی کا بنیادی اصول پریکٹس ہے، یعنی پریکٹس، پریکٹس اور پریکٹس۔

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ایک تھا سنت ایک تھا ڈاکٹر

گاندھی کی شخصیت ہندوستان اور مغرب میں ایک تاریخی حیثیت کی حامل شخصیت ہے۔ دنیا انہیں مہاتما کے نام سے جانتی ہے لیکن اگر کتاب کے دلائل کو درست مانا جائے (اور انھیں غلط ماننے کی کوئی وجہ بھی نظر نہیں آتی) تو گاندھی کو مہاتما کے بجائے امیت شاہ کے الفاظ میں ’’چتُر بنیا‘‘ کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

علامہ اقبال ؒ سے منسوب دوسرے شعرا کے اشعار

اقبال کا یہ منشا نہیں تھا کہ صرف ذہین اور دانشور افراد ہی ان کی شاعری کو سمجھیں بلکہ سڑک پر ریڑھی لگانے والے کو بھی اشعار سمجھ میں آئیں۔ لیکن آج علامہ کے کلام کی گہرائی و گیرائی کو سمجھنے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

تاریخ میں تم اپنے نشاں چھوڑ چکی ہوشاہین باغ کو صنفِ نازک کے آہنی عزائم کے لیے یاد رکھا جائے گا

اس وقت یونیورسٹیوں کی طالبات نے بھی جس بہادری اور جانبازی کا ثبوت دیا ہے اور اپنی رائے کا جس انداز میں اظہار کیا ہے اس کا تصور بھی ظالم حکمرانوں کو نہ ہوا ہوگا۔

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

خدمتِ خلق وقت کی اہم ضرورت

افسوس کہ ہم اس صفت سے عاری ہو گئے ہیں، بے حسی اتنی کہ اپنے رشتہ داروں، ہمسایوں، ضرورت مندوں کے دکھ درد کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ خود کے پیٹ کی تو فکر ہے لیکن اس دکھی پڑوسی باپ کی فکر نہیں جس کے بچے بھوک کی وجہ سے پوری رات بلک بلک کر گزار دیتے ہیں۔ اپنے بچوں پر تو ضرورت سے زیادہ خرچ لیکن محلے کے محتاج بچوں کی نم ناک آنکھیں دیکھ کر بھی سخت دلی!

دعوت نیوز3 اپریل 2020
ADAdvertisement