ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

مواصلاتی شعبے کا بحران اور عوام کی پریشانیاں

عدالت کے فیصلے کے بعد وڈافون کا اپنی خدمات کو جاری رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بند کر دے گی۔ اگر وُڈا فون کمپنی اپنا کاروبار بند کر دے گی تو اس کی واجب الادا رقم بھی ڈوب جائے گی۔ اس کے اثاثے فروخت کرنے پر بھی اس کی پابجائی ممکن نہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس کمپنی کے پچاس ہزار ملازمین بھی اپنے روزگار سے محروم ہو جائیں گے۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

مرد خود آگاہ و خدا آگاہ۔۔۔

ملک کے طول وعرض میں برادران وطن کے پڑھے لکھے طبقے کے اندر جس پیمانے پر اور جس طرح جماعت اسلامی کا تعارف ہوا وہ اپنی جگہ ایک تاریخ ہے۔ ساتھ ہی دھارمک جن مورچہ کے اثرات کا بھی کاش کوئی اندازہ کرسکتا! اس کام کو جاری رکھنے کی ضرورت کاش کوئی سمجھ سکے!!

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

تبلیغی جماعت پر سیاست اور حقائق

’’آج گودی میڈیا اور کچھ نادان لوگ مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں۔ لاک ڈاون کے اعلان کے بعد دوسرے ہی دن ایودھیا میں مندر تعمیر کے نام پر کتنی بھیڑ اکٹھا کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شرکت کی۔ میڈیا کے ذریعہ اس کی مذمت کیوں نہیں کی گئی؟ جبکہ تبلیغی جماعت کے مرکز کے ذمہ داروں نے پہلے ہی اس بات کی اطلاع متعلقہ محکمے کو کردی تھی‘‘

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

9 بج کر 9 منٹ پر۔۔۔!

گاوٗں میں اگر دیوالی سے کچھ دن پہلے کسی گھر میں موت ہوجاتی تھی تو پورا گاوں ان کے دکھ میں شامل ہوا کرتا تھا۔ ناچ کر دیا یا پٹاخے نہیں جلاتے تھے۔ ایک طرف دنیا میں کورنا سے 70000 سے زیادہ موتیں ہو گئیں۔ دوسری طرف ہمارے دیش میں دیپ مالا و آتش بازی پٹاخے ؟ بے حد دکھ کی بات ہے۔\nبھگونت مان\n رکن پارلیمان، سنگرور، پنجاب

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

یونیورسٹی سطح پر تدریس اور جونیر ریسرچ فیلو کے لیے لازمی امتحان

جون2020ء میں منعقد ہونے والے امتحان کا شیڈول \nامتحان کا طریقہ: کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ \nرجسٹریشن: ۱۶؍مارچ تا ۱۶؍اپریل۲۰۲۰ء\nایڈمٹ کارڈ: ۱۵؍مئی ۲۰۲۰ء\nامتحان کی تاریخیں: ۱۵؍جون تا ۲۰ ؍جون ۲۰۲۰ء\nنتائج کا اعلان: ۵؍جولائی۲۰۲۰ء

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

ہوم اسکولنگ :فوائد اور نقصانات

اس دنیا کو اللہ کی مرضی کے مطابق چلانے کے لیے ہر شخص کو جداگانہ اور مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ ان صلاحیتوں کو وہ علم اور تجربہ کے ذریعہ نکھارتا ہے۔ لیکن آج کا اسکولی نظام، نصاب اور امتحانات کا طریقہ یہ تصور کرتا ہے کہ کلاس کے تمام طلبہ دلچسپیوں، صلاحیتوں اور کسب علم کے معاملے میں یکساں ہیں۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

گوگل: بہتر سہولت اور تیز معلومات

گوگل کے پاس ایک ملین سے زائد ''سرورز'' ہیں جو پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ یہ ''سرورسز'' ہر وقت چلتے رہتے ہیں اور سال میں صرف ایک آدھ بار ہی ''ری اسٹارٹ'' کرنے کی غرض سے انہیں بند کیا جاتا ہے ۔ اب گوگل جیسی بے انتہا مصرف ویب سائٹ جو اربوں لوگوں کو خدمات فراہم کرتی ہے ۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ADAdvertisement