ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

امریکہ کو کورونا اور ٹرمپ کی دوہری مار

عالمی قیادت کا خواب صرف اسلحہ کی دہشت سے شرمندۂ تعبیر نہیں ہوتا۔ قوت و حشمت سے لوگ دبک کر بیٹھ تو سکتے ہیں لیکن کوئی پیروی نہیں کرتا۔ علم و فن، عزم وحوصلہ ، یقین وایمان ، صبرو استقامت، دلیری و شجاعت، عدل و انصاف ، حسن اخلاق اور آزمائش کی گھڑی میں بے لوث خدمت خلق جیسی صفاتِ عالیہ تاریخ کے مختلف ادوار میں اقوام عالم کو امامت کے درجہ پر فائز ہونے کا مستحق بناتی رہی ہیں۔

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ملکی معیشت میں ’کورونا راحت اکانومی پیکیج ‘کا رول

کورونا وائرس کے قہر سے مقابلے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈال کر مرکزی حکومت آرام سے نہیں بیٹھ سکتی۔ بہت ساری ریاستی حکومتیں اپنے دائرہ میں رہ کر لوگوں کو راحت پہونچانے اور وائرس کے خاتمے کے لیے قابل قدر کوششیں کر رہی ہیں۔

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی

چین، روسی تیل کا بھی بڑا خریدار ہے۔ روس نے اپنی بکری بڑھانے کے لیے چین کو اضافی رعایت کی پیشکش کی۔ صرف یہی نہیں بلکہ سودے کو مزید پرکشش بنانے کے لیے ماسکو اپنے تیل کی قیمت ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں قبول کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ ریاض کے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ جب 7 مارچ کو سعودی وزیر تیل شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اپنے بھائی ولی عہد محمد بن سلمان المعروف MBS کو یہ بات بتائی تو انہیں یہ سن کر اپنے پیروں تلے زمین کھسکتی ہوئی محسوس ہوئی۔ بد ترین کساد بازاری کے دوران چین کو کھو دینے کا تصور ہی

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

نظریاتی پارٹیاں خواہ وہ کسی مقصد وخیال کی ہوں اپنے مقصد اور طریقِ کار سے کبھی باز نہیں رہتیں۔ یہ پارٹیاں مثبت نظریات کی بھی ہوتی ہیں منفی نظریات کی بھی۔ منفی نظریات کی پارٹیوں کا طریقہ سماج میں بے چینی پیدا کرنا، نفرت پھیلانا اور مذاہب و کلچر کی بنیاد پر شہریوں میں داراڑیں ڈالنا ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی حالت میں یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں خواہ ملک پر کسی اور وجہ سے کوئی مصیبت ہی کیوں نہ آئی ہوئی ہو۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی حکومت اس وقت یہی کر رہی ہے۔

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ہندوتو قو م پر ستی: تہذیبی جارحیت سے خونین فسطائیت تک

\"حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اور آر ایس ایس کا یہ ہندوتو برانڈ پہلے سے کہیں زیادہ برہنہ ہو چکا ہے اور اگر اسے روکا نہ گیا تو یہ مستقبل میں مزید خطرناک صورت اختیار کرےگا۔\"\n(پروفیسرسواتی دیاہدرائے )

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ADAdvertisement