
کورونا وائرس کے دوران چینی معیشت کی شرح نمومیں اضافہ
عمدہ منصوبہ بندی، چین کے خرچ کرنے کا سلیقہ ، بذریعہ قرض لوگوں کے ہاتھ میں نقد دے کر طلب اور کھپت میں ہنرمندی سے اضافہ نے اقتصادی ماہرین کو تو حیرت میں ڈالا ہی ساتھ ہی دو عالمی اداروں نے چین کو 2024میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کی پیشن گوئی کردی۔ عالمی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے اعداد و شمار کے مطابق چین 2024میں امریکہ کو پس پشت ڈالتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن کر ابھرے گا۔ سروے کے مطابق 2024میں جی ڈی پی کے حجم کے لحاظ سے چار ایشیائی ممالک یوروپ کو پیچھے چھوڑدیں گے جبکہ چین اول اور









