آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

کسب ِمال کا اسلامی تصور

جائز طریقے سے مال حاصل کرنا کوئی گناہ نہیں ہے لیکن اس کی ایسی محبت کہ ہر وقت انسان اسی کی گنتی میں لگا رہے، اسے گناہ پر آمادہ کر دیتی ہے۔ جب کسی پر مال کی محبت اس طرح سوار ہوجائے تو وہ یہ سمجھنے لگتا ہے کہ میری ہر مشکل اسی کے ذریعہ آسان ہو گی، چنانچہ وہ موت سے غافل ہو کر دنیا داری کے منصوبے بناتا رہتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ مال اسے ہمیشہ زندہ…
مزید پڑھیں...

برطانیہ:ملکہ کا انتقال، نئے فرمانروا، نئی وزیراعظم

لز ٹرس کا سیاسی ماضی یو ٹرن U-Turns سے عبارت ہے۔ دور طالب علمی میں وہ مزدور انجمنوں کی حامی اور شہنشاہیت کی سخت مخالف تھیں لیکن عملی سیاست کے لیے انہوں نے قدامت پسند ٹوری پارٹی کا انتخاب کیا۔ جامعہ میں ’سرخ سویرا‘ کا نعرہ لگانے والی لز ٹرس…

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کیا عوام کو کانگریس سے جوڑے گی؟

’’بھارت جوڑو مارچ کو اپنے اصولوں پر کھرا اترنا چاہیے نہ کہ اسے راہل گاندھی سے جوڑ کر دیکھا جائے؟ بھارت جوڑو یاترا ایک پرجوش سیاسی منصوبہ ہے۔ اس سے قائد کے طور پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی مقبولیت کا امتحان ہو گا اور ملک کا مزاج بھی ظاہر…

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں

احمد علی اخترمولانا جلال الدین عمری ( 1935---- 2022 ) اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ وہ ان منتخب روزگار ہستیوں میں ایک تھے جو روز روز نہیں پیدا ہوتی ہیں بلکہ فلک کی برسوں گردش کے بعد ظہور میں آتی ہیں۔ مولانا کم و بیش 87 سال اس فانی دنیا میں…

قسط۔(3):علی گڑھتحریک اور سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ

’’انسان کے معاشی مسئلے کو سمجھنے اور صحیح طور پرحل کرنے میں جو مشکل پیش آرہی ہے اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ اس مسئلے کو بعض لوگ صرف معاشیات کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بعض اس کی اہمیت میں مبالغہ کرکے اسے کُل مسئلہ زندگی قرار دے رہے ہیں اور بعض اس…

صحیح آدمی کا انتخاب

پارٹیاں، تنظیمیں، ادارے، چھوٹے چھوٹے گروپس، پروفیشنل اور نان پروفیشنل سیٹ اپس، مختلف سطح کی این جی اوز اور حکومتی ادارے جہاں بھی قابل آدمیوں کو نظر انداز کر کے کم صلاحیت کے افراد کو آگے بڑھایا جائے گا اس کے خراب نتائج ہی بر آمد ہوں گے۔

مولانا مودودی ؒ کاحیدرآباد کے قائدین کے نام ایک خط

سقوط حیدرآباد‘ کے مرتبین ڈاکٹر عمر خالدی اور ڈاکٹر معین الدین عقیل نے لکھا ہے کہ مولانا مودودی کا ’حیدرآبادی قائدین کے نام خط‘ پہلی بار سنہ 1982 میں حیدرآباد دکن سے شائع ہونے والی کتاب ’یادوں کے خطوط‘ میں شائع ہوا۔یہ کتاب (یادوں کے خطوط)…

مغربی بنگال میں الامین مشن کا کارنامہ

دعوت نیوز نیٹ ورکمغربی بنگال کا مشہور تعلیمی ادارہ الامین مشن گزشتہ کئی سالوں سے اپنے طلبا کی کامیابی کی وجہ سے مسلمانوں میں مقبول ادارہ بن گیا ہے۔ ہر سال اس ادارے سے سیکڑوں طلبا میڈیکل انٹرنس ٹسٹ (NEET)میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ تازہ نتائج…

اترپردیش میں مدارس کے سروے پر سیاست گرم

عرفان الٰہی ندویاترپردیش میں حکومت کے ذریعہ مدارس کے سروے کے فرمان پر اہل مدارس کے ساتھ مسلمانوں میں بھی تشویش کا ماحول ہے۔انہیں اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں یو پی میں بھی آسام کی طرح غیر منظور شدہ مدارس کو بلڈوزر سے منہدم تو نہیں کر دیا جائے…

جابر حکمرانوں کے سامنے سچ بولنے والے آج بھی موجود

اگر یہی حالات رہے تو وہ دن دور نہیں جب جمہوریت اور جمہوری اقدار پر بات کرنا محال ہو جائے گا اور ملک آہستہ آہستہ ڈکٹیٹر شپ کی طرف چلا جائے گا۔ ہمارے سامنے ہٹلر و مسولینی کی مثالیں موجود ہیں کہ کس طرح ان آمروں نے اپنے ملک کا حال کیا۔…