آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 24 تا 30 اپریل 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
مزید پڑھیں...بھارتی مسلمان برہمنی صہیونیت کے نرغے میں
اگر مسلمان اس خوف کے ماحول سے باہر نہیں نکلے اور ان کی قیادت کی روش تبدیل نہیں ہوئی تو یہ بات پوری ذمہ داری سے کہی جاسکتی ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہیں کل انہیں وہاں بھی رہنے کی اجازت شاید ہی ہو۔ انہیں اپنے اصل مقام و مرتبہ کو پانا ہے تو…
مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!
افروز عالم ساحل
دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ…
خبرونظر
پرواز رحمانی
پولیس اور ججوں کی باتیں
ریاست اتراکھنڈ میں پچھلے دنوں جو نام نہاد دھرم سنسد ہوئی تھی۔ اس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار سے کہا تھا کہ اپنی اسٹیٹس رپورٹ عدالت میں داخل کرے۔ یہ رپورٹ ابھی داخل نہیں کی گئی۔ البتہ اسی…
سرمایہ دارانہ اجارہ داری سے معاشی عدم توازن
ہمارے ملک میں بے روزگار نوجوان کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے جن کی اکثریت کسی بھی ہنر سے نابلد ہے۔ یونیسف کے مطابق سال 2030 تک ہمارے ملک میں 31 کروڑ گریجویٹ طلبا کی ایک فوج تیار ہو گی لیکن ان میں سے آدھے نوجوان ایسے ہوں گے جن کے پاس کسی بھی قسم…
اداریہ
کیا واقعی ملک کے عوام اگلے بیس پچیس برسوں میں آر ایس ایس کے خوابیدہ "اکھنڈ بھارت" کی تعبیر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں؟
لیکن سنگھ کے اس تازہ دعوے کی تصدیق آخر کون کرے گا کہ 'سناتن دھرم ہی ہندو راشٹر ہے؟
١٩٥٠ میں مشہور سماج…
اسلام اور اسلامی فکر کو درپیش چیلنجز
یہ مضمون امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی کی ایک تقریر پر مبنی ہے۔ انہوں نے یہ تقریر ’سینٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ (سی ایس آر) کی جانب سے علم و تحقیق کو اسلامی رخ دینے اور اس ضمن میں درکار ضروری تیاری کے لیے کی جانے والی…
نوجوان ‘روايتوں کا بارنہ اٹھائیں۔ نئے افکار اور نئے خيالات پیدا کریں
موجودہ وقت میں ہمارا یہ معمول بن گیا ہے کہ چھوٹی چھوٹی مشکلات پر شکوے شکایات میں اچھا خاصہ وقت ضائع کر دیتے ہیں۔ دورِ اول کی خواتین کا حال یہ تھا کہ انہیں جو مسائل درپیش تھے ان سے وقت نکال کر علمی کام انجام دیتی تھیں اور جو سہولتیں انہیں…
ضمنی انتخابی نتائج کا پیغام
شتروگھن سنہا اپنے بول بچن کے لیے مشہور ہیں ۔ ان کے سیاسی مکالمہ بھی بڑی آسانی سے چھا جاتے ہیں اس لیے ایوان پارلیمان میں سنہا کی تقاریر سے نہ صرف ممتا اور ٹی ایم سی کا فائدہ ہوگا بلکہ بی جے پی کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ مہوا مترا پہلے ہی…
غزوۂ بدر :ایمان کی معراج اور نصرت الٰہی
اللہ کی راہ میں جہاد، آزمایش، صبروثبات، اللہ کے لیے یکسوئی و اخلاص اور اللہ کے سوا ہرشے اور ہرشخصیت سے صرفِ نظر کرتے ہوئے جدوجہد جارaی رکھنا ہی جنت کا راستہ اور نصرتِ الٰہی کے قانوان اور اللہ کے وعدے کی تکمیل کا ذریعہ ہے۔