آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

یہ تھے اکابر مظاہر

آفرین ہے فلسطینیوں پر جنہوں نے بدترین تشدد اور پکڑ دھکڑ کے باوجود قبلہ اول کو پوری آب و تاب کےساتھ شادو آباد رکھا ہوا ہے، پانچوں وقت نماز کے ساتھ نماز تراویح بھی جاری ہے۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور گولوں کے دھماکوں میں خوش الحان قاری اللہ کا کلام سنارہے ہیں۔ بیت المقدس میں درندگی کےساتھ اہل غزہ پر آتش و آہن کی برسات بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں...

عورت مشرقی روایات کی زد میں

دور نبوی میں خواتین جہاں میدان جنگ میں زخمیوں کی تیمارداری کرتی ہوئی نرس کی ذمہ داری پوری کرتی تھیں تو کبھی کامیاب تاجر کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کو منواتی تھیں۔ کوئی دباغت کرنے میں ماہر تو کوئی کاشتکاری کی ماہر۔ غرض تمام ہی میدانوں میں…

سیرت صحابیات سیریز(۲۸) حضرت خولہ بنت ثعلبہؓ

امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ ایک دن چند اصحاب کے ساتھ کہیں جارہے تھے کہ راستے میں ایک بوڑھی خاتون ملیں انہوں نے امیر المومنین کو روکا اور باتیں شروع کردیں۔ حضرت عمرؓ سر جھکا کر دیر تک ان کی باتیں سنتے رہے اور جب تک وہ خاموش نہ ہوئیں آپ…

حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف مذموم مہم : گلوبلائزیشن کے دور میں پاگل پن کی باتیں

افروز عالم ساحل  ’آج جبکہ پوری دنیا ’گلوبل ویلیز‘ میں تبدیل ہو چکی ہے، ہر ملک دوسرے ملک کے ساتھ جڑا ہوا ہے، اگر اس طرح کے ’پاگل پن‘ کا مظاہرہ ہندوتوادی تنظمیوں کے لوگ کرتے رہیں گے تو اس کا نقصان پورے ملک کو ہوگا، اور اس کا راست اثر ملک کی…

حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف مذموم مہم

درحقیقت مسلم ممالک میں اسلامی عقیدے کی بدولت ’حلال‘ کے تعلق سے کافی حساسیت پائی جاتی ہے اور اسی کے سبب ’حلال کی تصدیق‘ کا چلن عام ہوا ہے جسے ’معاشی جہاد‘ کے معنیٰ پہنانا سراسر جہالت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام تر مذہبی تعصب کے باوجود کوئی بھی…

خبرونظر

پرواز رحمانی وہ ایک گہری رات تھی رات گہری ہورہی تھی، وہ خاتون گھر میں بے چین تھی، اسے کسی دوا کی ضرورت تھی۔ بالآخر اس نے گاڑی نکلوائی اور دوا کی تلاش میں نکل پڑی۔ تمام بازار بند تھے، دواوں کی دوکانیں بھی بند تھیں۔ اتفاق سے کہیں ایک دکان…

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ…

ہمارے لیے عید کا پیام یہ ہے کہ ہم سب اِقامتِ دین کی کوشش اور جدّوجہد میں لگ جائیں۔یہ جدوجہد انفرادی نہیں ہوسکتی لہٰذا اجتماعی کی جائے ، ایسے لوگوں کا دست و بازو بنا جائے جو اس جدوجہد میں سرپر کفن باندھے میدانِ عمل میں نظر آتے ہیں۔ تب ہی…

اداریہ

بالاخر حکومت ہند کی وزارت اطلاعات و نشریات نے بھی بھارت کے مختلف ٹی وی چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ریگولیشن ایکٹ کے قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے کی تاکید کی ہے۔۲۳ اپریل کو وزارت کی جانب سے جاری کردہ اس…

عیدالفطر، دعوت دین کا اک نادر موقع

عید الفطر کی یہ مبارک ساعت ہمارے لیے ایک نئی ابتدا لے کر آئی ہے۔ ہمارا دین، دین اعتدال ہے اور یہ عین فطرت انسانی پر ہے، یہ پیغام آپ اپنے قول و عمل سے اپنے اطراف و اکناف میں بسنے والے برادران وطن تک پہنچانے کی بھر پور کوشش کریں، عید کا…