آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

خبرو نظر

پرواز رحمانی ترکیہ اور سعودی عرب سعودی عرب اور ترکیہ کے تعلق سے ایک بڑی خوش آئند خبر آئی ہے کہ دونوں ملکوں نے حکومتوں کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو وسیع اور مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقتصادی ترقی اور باہمی سلامتی کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدے ہوئے۔ دراصل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تین ملکوں مصر اردن اور ترکیہ کا ایک ساتھ دورہ…
مزید پڑھیں...

گجرات کے مسلم کش فسادات :عدالت سے انصاف ملنے کی امیدوں کو دھکا

سبطین کو ثر گزشتہ جمعہ یعنی 24 جون 2022 کو سپریم کورٹ نے سنہ 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں تفتیش کاروں (ایس آئی ٹی)کی طرف سے دائر کی گئی حتمی رپورٹ کو قبول کرتے ہوئے سنہ 2013 کے سابقہ فیصلے کو نہ صرف برقرار رکھا بلکہ…

ذکیہ جعفری

عدالت ،گجرات کے سینئر افسران سنجیو بھٹ اور سری کمار اور سابق ریاستی وزیرہرین پانڈیا کے بیانات کو سنسی خیزی اور حکومت مخالف ذہن کا نتیجہ قرار دیتی ہے مگراس سوال کا جواب نہیں دیتی ہے کہ گجرات فسادات کی شروعات کے بعد جب مرکزی حکومت نے سابق…

اداریہ

عدلیہ شہریوں کے لیے انصاف کی فراہمی، ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور حکم رانوں کے عتاب سے ان کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خاص طور پر سپریم کورٹ پر تو ملک کے آئین کی حفاظت اور اس میں دی گئی ضمانتوں کے تحفظ کی بھی ذمہ داری عائد ہے۔…

یوگا کے شرکیہ اثرات سے امت کو کیسے بچائیں؟

ملک کی موجودہ صورت حال میں ہم اسے کافی نہیں سمجھتے کہ مسلمان یوگاکے عقائد والے حصے کو ترک کرکے ورزشوں والے حصے کو اختیار کرلیں، بلکہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ وہ ان ورزشوں کو کرتے ہوئے بھی شعوری طور سے شرک سے بیزاری کو محسوس کریں۔ یوگا کرتے…

خواجہ یونس کیس ‘حکومت سرکاری وکیل کے تقرر پر مجبور

ایم آئی شیخ، ممبئی اور اب ماں میدان میں ۔۔کیس کی سنوائی 3 اگست کو مقرر ہندوستان میں عام شہریوں کو جو حقوق حکومت کی طرف سے ملتے ہیں ان ہی حقوق کو حاصل کرنے کے لیے اقلیتوں کو عدالت میں جاکر لڑائی لڑنی پڑتی ہے۔ فلاحی ریاست میں تعلیم، علاج…

بنگال میں تعلیم کے شعبہ میں بدعنوانی

نور اللہ جاوید یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدہ پر وزیر اعلیٰ کی تقرری سوالات کے گھیرے میں گزشتہ دس برسوں میں بنگال اور سی بی آئی کے درمیان رشتہ جتنا مضبوط ہوا ہے اتنا کسی بھی ریاست میں نہیں ہوا۔ بنگال میں مرکزی ایجنسیاں سی بی آئی اور…

اجتماعی کوششوں سے ہی ملک میں تعلیمی انقلاب برپا کرنا ممکن

(دعوت دلی نیوزبیورو) موجودہ تعلیمی وسائل کو بروئے کار لانے کی وکالت، حکومتی اقدامات کا منتظر رہنا وقت کا ضیاع مرکزی تعلیمی بورڈ کی کانفرنس کا انعقاد۔نیشنل ایچیومنٹ سروے رپورٹ2021 کا جائزہ۔ اہم تجاویز پیش مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی…

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے علمبرداربھارتی صحافیوں کو ایچ آر آر ایف جرنلزم ایوارڈ ز

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے تئیں بیدار رہنے والے اور اس کو خاطر میں نہ لانے والی حکومت اور معاشرہ کو چیلنج کرنے والے جرات مند صحافیوں کے لیے ایچ آر ایف ایف ایوارڈ نے یہ دنیا بھر کو واضح پیغام دیا ہے کہ ’ہم پرورش لوح و قلم کرتے…