آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
آنگن کا پھول
حمیرا علیم
اسمارہ ایڈنبرہ اسکاٹ لینڈ میں ’’فلاورز بائی میکڈول‘‘ نامی فلاور شاپ پر جاب کرتی تھی۔ شادی کے بعد اسکاٹ لینڈ میں کچھ عرصہ اس نے ٹیسکو اسٹور پر سیلز گرل کے طور پر ملازمت کی تھی ۔مگر اسے یہ جاب پسند نہ تھی۔ چنانچہ جب اس نے ایک دن فلاور شاپ پر سیلز گرل کی جاب کے لیے بورڈ لگا دیکھا توفورا شاپ اونر سے ملی اور اسے یہ جاب مل گئی۔ اگرچہ یہ جاب…
مزید پڑھیں...ای پیپر- ہفت روزہ دعوت
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 31 جولائی تا 6 اگست 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
آبادی میں اضافے کا ہوّا‘ترقی کے راستےمیں رکاوٹ
ترقی پذیر ممالک اور تیسری دنیاکو اب رک کر سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ مغرب کے آزمائے ہوئے نسخے کو کیوں آزمانا چاہتے ہیں حالاں کہ آبادی پر کنٹرول کرنے کی پالیسیوں کی وجہ سے ترقی یافتہ ممالک آبادی کے عدم توازن اور ورک فورسیس کے بحران کا شکار…
خبرو نظر
اس صدارتی الیکشن میں
اس بار صدر جمہوریہ کا الیکشن کئی پہلووں سے غیر معمولی رہا حکمراں پارٹی نے اپنی اکثریت کے زعم میں اڑیسہ کی ایک قبائلی خاتون کو میدان میں اتارا۔ مقصد یہ کریڈٹ لینا تھا کہ (۱)پارٹی خواتین پر بہت مہربان ہے (۲) نچلے طبقے…
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری: سیاسی توازن میں تبدیلی کی آہٹ !
اگر ہندوستان کی آبادی میں او بی سی کے حصے میں کمی بیشی ہوتی ہے تو پھر ریزرویشن بلاکس کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ ابھر کر سامنے آجائے گا۔ اور اگر ایسا ہوا تو لازماً اس کا اثر مرکز یا ریاستوں میں حکمران پارٹی پر پڑے گا۔
اداریہ
صدر جمہوریہ سیاست سے بالاتر !
پندرہویں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مُرمو کی حلف برداری بھارت میں ایک نیا باب رقم کر سکتی ہے۔ بھارت آج بجا طور پر ان کا خیر مقدم کر رہا ہے۔ ایک قبائلی خاتون کے طور پر ان کا ملک کے سب سے اعلیٰ عہدہ پر فائز ہونے…
مرتدوں (Ex-Muslims)کا فتنہ
یہ مرتدین جیسے خود دولتِ اسلام سے محروم ہو چکے ہیں وہ مسلمان نوجوانوں میں اسلام سے متعلق ان کی خود اعتمادی کو متزلزل کرنے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں کہ دنیا میں مسلمان کثرت سے اسلام چھوڑ رہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بر خلاف ہے کہ…
ساورکر کی اولاد کے سامنے بھگت سنگھ کےبچے ۔۔!
رواں سال اپریل سے بھارت سے گوشت کی درآمد پر پابندی کے بعد حکومت ہند نے شیخ حسینہ حکومت سے بھارت سے گوشت کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا حکومت بنگلہ دیش کے فیصلے کا بنگلہ دیش کے بارے میں حکمران…
گاندھیائی ادارے کے رسالے میں ساورکر کی مدح سرائی پر تنازعہ
سید خلیق احمد، نئی دلی
نئی دلی ۔ گاندھیائی قائدین، ماہرین تعلیم اور اپوزیشن رہنماؤں نے گاندھی اسمرتی اینڈ گاندھی درشن (جی ایس جی ڈی) کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ہندی ماہنامہ ’انتم جان‘ کے جون کے شمارے کو ہندوتوا کے نظریہ ساز ونائکا…