اہم ترین

امریکہ کے صدارتی انتخابات:ووٹ کے مقابلے میں نوٹ فیصلہ کن ثابت ہوئے

بیاسی سالہ بائیڈن امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہیں۔ معاملہ محض عمر کا نہیں کہ ان کے حریف ڈونالڈ ٹرمپ عمر میں امریکی صدر سے صرف چار سال چھوٹے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے صدر بائیڈن لغزشِ زبان اور وقتی نسیان کا شکار نظر آنے کے ساتھ ان کی حرکات و سکنات سے خیالات کے الجھاو، بے ترتیبی و پراگندگی کا اظہار ہورہا ہے۔ اس کا بڑا مظاہرہ 27 جون کو صدر ٹرمپ کے…
مزید پڑھیں...

اسرائیل کی ناکامی سب پر عیاں!

مترجم :محمد اکمل علیگ امت کے ہر فرد کو چاہیے کہ وہ مجاہدین غزہ کا بقدر استطاعت تعاون کرے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں "انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز" کا چھ روزہ پروگرام سال رواں کے آغاز میں منعقد ہوا تھا، جس میں ایک سیشن مسئلۂ فلسطین پر تھا، جس کا عنوان تھا " طوفان الاقصیٰ اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں"۔ اس پروگرام میں پوری دنیا سے آئے ہوئے…
مزید پڑھیں...

گجرات میں ریاستی سطح کی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

احمد آباد(دعوت نیوز ڈیسک) قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے بہتر پہلو قابل تعریف مگر اقلیتوں کے خدشات بھی ختم کیے جائیں "یہ حقیقت ہے کہ آج امت مسلمہ اپنی تابناک تاریخ کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے مگر خوش آئند بات یہ بھی ہے کہ کل وہ نیچے کی طرف گامزن تھی اور آج وہ اونچائی کی جانب پیش رفت کر رہی ہے ۔" ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند گجرات حلقہ کے…
مزید پڑھیں...

بنگال کے بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان،حالات کی سنگینی کا عکاس

شبانہ جاوید ،کولکاتہ ملک میں برسراقتدار جماعت اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کی راہ پر؟ ’سب کا ساتھ سب کا وکاس ‘ وزیراعظم نریندر مودی کا ایک ایسا نعرہ ہے جسے ملک بھر میں مقبولیت ملی۔ اس نعرے کو سامنے رکھ کر بی جے پی نے پارٹی کی اقلیت مخالف امیج کو بہتر بنانے کی کوشش کی اور نہ صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک میں بھی اس نعرے کو کافی مقبولیت…
مزید پڑھیں...

صحافیوں کی حفاظت حکومت کی ضمانت

زعیم الدین احمد، حیدرآباد جمہوریت کی سلامتی کے لیے میڈیا کو غیر جانب دار رہنے دیا جائے بین الاقوامی پریس کا ادارہ انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی حفاظت پر توجہ دے اور صحافیوں کے قتل اور ان پر ہونے والے حملوں کی جامع، شفاف اور ہمہ گیر تحقیقات کروائے۔ آئی پی آئی کی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے ذریعے بھارت کے عوام نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو یہ واضح پیغام دیا تھا کہ ملک کی اکثریت یہاں نفرت کی سیاست کو پسند نہیں کرتی۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]