آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

نیا اسلامی سال اوریاد حضرت عمرؓ

ڈاکٹر آصف لئیق ندوی عربی لیکچرار ، مانو، حیدرآباد محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا۔۔۔دوسرے اسلامی سال کا اختتام ہوچکا۔غرض کہ ہماری زندگی کا ایک سال اور ختم ہوگیا!اب نئے سال میں ہمارا داخلہ ہو اہے، گزشتہ سال ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟کچھ اچھی اور تلخ یادیں اس سے منسلک ہوگئیں، ہرنئے سال کو ہم سے اور ہمیں اس سے ماضی،…
مزید پڑھیں...

جمہوریت کا چوتھا ستون جمہوریت کے لیے خطرہ بن گیا

میڈیا کے کام کاج کے تمام پہلوؤں پر نظر رکھنے اور اس کا محاسبہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے سینئر جج کی نگرانی میں ایک میڈیا کمیشن قائم کیا جائے۔ اس کمیشن میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں کے علاوہ میڈیا تنظیموں کے نمائندے شامل کیے جائیں…

عدلیہ کا انحطاط ایک لمحہ فکریہ

ذکیہ جعفری معاملہ میں جسٹس کھانولکر کی بنچ نے اول تو وزیر اعظم مودی کو کلین چٹ دی اس کے بعد مقدمہ خارج کرتے ہوئے اپنے حدود سے نکل کر انہوں نے انتظامی احکامات صادر کر دیے اور مجرمانہ سازش کا اندیشہ ظاہر کر کے تفتیش کا حکم دے دیا۔ اس کا فائدہ…

خبر و نظر

آج کا میڈیا ہندوستانی میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کی شکایت ایک دنیا کو اس دور سے ہے کہ جب یہ صرف پریس کی شکل میں تھا، ٹی وی چینلوںنے اپنے پیر نہیں پسارے تھے۔ پریس اس وقت بھی امیر گھرانوں اور امیر سیاسی لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور…

بھارتی معیشت اور عالمی معاشی انحطاط کی دستک

حکومت معیشت کی بدحالی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آسمان کو چھوتی ہوئی بے روزگاری کے لیے کورونا قہر، عالمی مندی اور روس یوکرین کی کئی ماہ سے جاری جنگ کی آڑ لے رہی ہے مگر حکومت کو بتانا ہو گا کہ پھر ایسے حالات میں سرمایہ داروں کی دولت میں بے…

اداریہ

18 جولائی سے ایوانِ پارلیمان کے مانسون اجلاس کے آغاز سے اب تک کیا کچھ کارروائی انجام دی گئی اس سوال کے جواب میں نظروں کے سامنے جو کچھ آتا ہے وہ ہے ارکانِ پارلیمان کے احتجاجات اور ان کی اسپیکر کے ذریعے معطلی یا حزبِ اختلاف اور حکمران…

منکی پاکس کی وبا ایک اور تازیانہ عبرت

ڈاکٹر جاوید جمیل 19ویں صدی کا آغاز سوائن فلو کی وبا سے ہوا جس نے اب تک سو ملین سے زیادہ افراد کی جان لی ہے۔ اس کے بعد سے دوسرا سب سے بڑا قاتل ایچ آئی وی/ایڈز ہے، جس نے گزشتہ پینتیس سالوں میں تقریباً چالیس ملین افراد کو ہلاک کیا ہے۔ کووڈ…

کرناٹک: ہندوتوا کی ایک اور لیبارٹری بننے کی طرف گامزن؟

برماور سید احمد سالک ندوی، بھٹکل جیسے جیسے کرناٹک اسمبلی کے انتخابات قریب آ رہے ہیں یہاں کے سیاسی درجہ حرات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماضی میں بھی یہاں فرقہ پرستوں کی جانب سے قتل و غارت گری کے ذریعے خوب سیاسی روٹیاں سینکی گئیں۔ چنانچہ…

مہاراشٹر میں سیاسی عدم استحکام چانکیہ بھی پریشان

بھارت کی تاریخ میں اتنا کمزور وزیر اعلیٰ شاید ہی کسی نے دیکھا ہوگا جو اپنے کابینی رفقا کا انتخاب بھی نہیں کرپا رہا ہو۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے بارے میں بی جے پی یہ پروپگنڈہ تو کرتی تھی کہ وہ ایک کمزور وزیراعظم ہیں۔ اب ہم اکثر معاملات میں کمزور…

جی ایس ٹی میں اضافہحکومت کی بے حسی کا ثبوت

حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافہ کا کوئی منطقی طریقہ نہیں اپنایا ہے، مثال کے طور اگر کوئی شخص سونا خریدتا ہے تو تین فیصد جی ایس ٹی لگے گا اور اگر وہ ہیرا خریدتا ہے تو اس پر 1.5 فیصد ہی جی ایس ٹی لگے گا، وہیں اگر کوئی شخص بھوک مٹانے کے لیے چاول…