آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
صحت
یوپی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کو برطرف کردیا
دی نیو انڈین ایکسپریس نے برطرفی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ برطرفی کا حکم یوپی کے پرنسپل سکریٹری (میڈیکل ایجوکیشن) آلوک کمار نے جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...مرکز نے 11 ریاستوں میں ڈینگو پھیلنے کا اعلان کیا، بیماری پر قابو پانے کے لیے ہدایات جاری کیں
ایک بیان میں وزارت صحت نے ان ریاستوں سے کہا کہ وہ ایسے معاملات کا جلد پتہ لگانے، ہیلپ لائنوں کے قیام اور ٹیسٹ کٹس اور ادویات کے ذخیرہ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
پیر کے روز ریکارڈ ویکسینیشن کے بعد اگلے دن ویکسینیشن کے اعداد و شمار میں بڑی گراوٹ نے سوالات اٹھائے
سوالات کے دوران یہ الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں کہ مدھیہ پردیش سمیت کچھ ریاستوں نے ''Magic Monday'' کے حصول کے لیے کئی دن تک ویکسین کی خوراکیں جمع کر رکھی تھیں۔ سب سے زیادہ خوراک دینے والی 10 ریاستوں میں سے 7 میں بی جے پی کی حکومت ہے۔
ملک کے شہریوں میں کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کی کمی کے سبب تیسری لہر 6 سے 8 ہفتوں میں آسکتی ہے:…
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ہندوستان بھر می پابندیوں میں نرمی کے بعد کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کا فقدان ہے اور اگلے چھ سے آٹھ ہفتوں میں ملک میں انفیکشن کی تیسری لہر آسکتی…
جنوری تک آکسفورڈ ویکسین کی کم از کم 10 کروڑ خوراک دستیاب ہوگی: سیرم انسٹی ٹیوٹ
نئی دہلی، 24 نومبر: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیف ایگزیکیٹو آدار پونا والا نے پیر کو این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ آکسفورڈ کی کورونا وائرس ویکسین ’’کوویشیلڈ‘‘ کی کم از کم 100 ملین (یعنی 10 کروڑ) خوراکیں جنوری تک دستیاب ہوجائیں گی۔ سیرم انسٹی…
ملک کے تمام شہریوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
ملک کے تمام عوام کو مفت کووڈ ویکسین مہیا کروانے کے اپوزیشن پارٹیوں کے مطالبے کے بعد اتوار کے روز مرکزی وزیر پرتاپ سارنگی نے کہا کہ ویکسین ملک کے تمام شہریوں کو مہیا کروایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ کووڈ…
کورونا وائرس: اجتماعی مزاحمتی نظام کے نقطۂ نظر والی حکمت عملی کے خلاف ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے…
نئی دہلی، اکتوبر 13: عالمی ادارۂ صحت نے پیر کو ان تجاویز کے خلاف متنبہ کیا ہے کہ بیماری کے خلاف اجتماعی مزاحمتی نظام کورونا وائرس وبائی مرض کو روکنے کے لیے ایک حقیقت پسندانہ حکمت عملی ثابت ہوسکتی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس طرح کا طریقہ…
میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش
میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…
کورونا وائرس کے ٹیکے کی فراہمی 2021 سے متوقع: سیکرٹری وزارت صحت
ڈاکٹر ریڈیز نے روسی ڈائرکٹ انوسیٹمنٹ فنڈ کے ساتھ مل کر اسپوتنک 5 کی آزمائش اور اس کی تقسیم کاری کا کام لیا ہے۔ بھارت میں ضابطے کی اجازت کے بعد مذکورہ روسی ادارہ ڈاکٹر ریڈیز کو ٹیکے کی ایک کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔
مرکزی حکومت ہندوستان میں روسی کوویڈ 19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کی آزمائش پر غور کر رہی ہے: نیتی آیوگ…
نئی دہلی، ستمبر 9: ہندوستانی حکومت، روسی حکومت کی طرف سے ہندوستان میں اس کے کوویڈ 19 ویکسین ’’سپوتنک وی‘‘ کے تیسرے مرحلے کے ٹرائلز منعقد کرنے اور ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کے ذریعے اس کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لیے درخواست پر غور کر رہی ہے۔…