آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کی وزیر اعظم کیئرس فنڈ کے ذریعے مدد کی درخواست کی
نئی دہلی، جولائی 19: ہندوستان کی ممتاز مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو وزیر اعظم کیئرس فنڈ سے امداد فراہم کریں یا ان کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی اور اسکیم شروع کریں۔
جماعت اسلامی نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ محکمہ پی ایف/ای پی ایف او نجی اسکولوں کے اساتذہ کو تین سال کے لیے بلا سود قرض دے۔
جماعت…
مزید پڑھیں...کورونا وائرس: دہلی حکومت نے ریاستی یونیورسٹیوں میں تمام امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
نئی دہلی، جولائی 11: کوویڈ۔19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی بڑی رکاوٹوں کی روشنی میں دہلی حکومت نے ریاست کے زیر انتظام ساری یونی ورسٹیز کے تمام امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر…
دہلی یونی ورسٹی نے عدالت کو بتایا کہ وہ 15 اگست کے بعد گریجویشن کے آخری سال کے طلبا کے لیے ’’اوپن…
نئی دہلی، جولائی 8: پی ٹی آئی کے مطابق دہلی یونیورسٹی نے ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے اس نے آخری سال کے انڈرگریجویٹ کورسز کے طلبا کی کھلی کتاب کے امتحانات اگست تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ امتحانات 10…
سی بی ایس ای نے کلاس 11 کے نصاب سے شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم کے ابواب کو خارج کیا
نئی دہلی، جولائی 8: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے منگل کو تعلیمی سال 2020-’21 کے گیارہویں کلاس کے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے فیڈرل ازم، شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم سے متعلق ابواب خارج کردیے۔ بورڈ نے کہا کہ یہ تغیرات کورونا وائرس وبائی…
سرکاری ملازمتیں ان لوگوں کے لیے ہوں جو سرکاری اسکول گئے تھے: جھارکھنڈ کے وزیر
رانچی، جولائی 2: جھارکھنڈ کے ریاستی اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے وزیر جگرناتھ مہتو نے بدھ کے روز کہا کہ سرکاری ملازمتوں کو سرکاری اسکولوں میں جانے والے طلبا کے لیے مختص کیا جانا چاہیے۔ مہتو نے کہا کہ ریاستی حکومت ریٍاست میں تعلیمی نظام میں…
کرناٹک میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع
کرناٹک، جون 25: آج کرناٹک میں آٹھ لاکھ سے زیادہ طلبا کے لیے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا آغاز ہوا۔ طلبا کی حفاظت پر خدشات کے باوجود ریاستی بورڈ نے ریاست میں زیر التوا بورڈ امتحانات کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Karnataka: Students…
ناقص این آئی آر ایف اعداد و شمار کی وجہ سے اے ایم یو کی درجہ بندی میں گرواٹ، اے ایم یو نے غلطی کو…
نئی دہلی، جون 17: علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو) نے نیشنل بورڈ آف ایکریڈیشن (این بی اے) اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (ایچ آر ڈی) کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ان کی توجہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) کی کمپیوٹنگ میں…
اتر پردیش کے ’’ٹاپ ٹیچر‘‘ کو ملک کے صدر کا نام نہیں معلوم
لکھنؤ، 10 جون: دھرمیندر پٹیل، جنhوں نے یوپی اسسٹنٹ ٹیچرس کی بھرتی امتحان میں 95 فیصد نمبر لے کر سرفہرست پوزیشن حاصل کی ہے، وہ یہ تک نہیں جانتے کہ ہندوستان کا صدر کون ہے۔
دھرمیندر پٹیل کی جنرل نالج کی کم علمی کا انکشاف اس وقت ہوا جب الہ…
سی بی ایس سی بورڈ کے امتحانات طلبا کے اپنے اسکولوں میں ہوں گے، نتائج جولائی کے آخر تک متوقع: ایچ…
نئی دہلی، مئی 20: وزارت انسانی وسائل کے مطابق طلبا بیرونی امتحانات مراکز کے بجائے ان اسکولوں میں زیر التوا کلاس 10 اور 12 بورڈ امتحانات میں شرکت کریں گے جہاں ان کا داخلہ ہے۔
وزارت جولائی کے آخر تک بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے کا…
سی بی ایس ای دسویں اور بارہویں کلاس کے بقیہ امتحانات 1 سے 15 جولائی تک منعقد کرے گا
نئی دہلی، مئی 8: اے این آئی کے مطابق سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ کلاس 10 اور کلاس 12 کے باقی امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک منعقد کرے گی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے…