آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
آٹو رکشہ اور ٹیکسی یونینیں سی این جی سبسڈی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں ہڑتال پر
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی میں ٹیکسی اور آٹورکشا یونینوں نے پیر کو اپنی دو روزہ ہڑتال شروع کی، جس میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) سبسڈیز اور کرایہ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں...عالمی غذائی قلت کا بحران
عوام کو اپنی طرزِ زندگی بدلنا ہو گا، سیدھی سادی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی چاہیے، پرتعیش طرزِ زندگی کو ترک کرنا ہو گا، ہوٹلنگ یا غیر ضروری اخراجات سے اپنے آپ کو روکیں۔ جتنا ہوسکے اشیاء خورد ونوش کو ضائع ہونے سے بچانا چاہیے، جتنی ضرورت ہو…
جاپان اگلے پانچ سالوں کے دوران ہندوستان میں 3.2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ جاپان ہندوستان میں اگلے پانچ سالوں میں 5 ٹریلین یان یعنی 3.2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔
بھارت، بین الاقوامی پابندیوں کے درمیان روس کے ساتھ تجارت کے لیے روپے میں ادائیگی کے طریقۂ کار پر…
رائٹرز کی خبر کے مطابق ہندوستانی حکومت روس کے ساتھ تجارت کے لیے روپے کی ادائیگی کے لیے ایک طریقۂ کار وضع کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔
تین سالوں میں بے روزگاری یا قرض کی وجہ سے 25,000 سے زیادہ افراد نے خودکشی کی، مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ…
حکومت نے بدھ کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2018 سے 2020 کے درمیان بے روزگاری یا مقروض ہونے کی وجہ سے 25,000 سے زیادہ شہریوں نے خودکشی کی ہے۔
ہائی کورٹ نے ریاست کے رہائشیوں کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کی نوکریوں میں 75 فیصد ریزرویشن کے ہریانہ حکومت…
لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ حکومت کے اس قانون پر عبوری روک لگا دی ہے جو ریاست کے باشندوں کو نجی شعبے کی ملازمتوں میں 75 فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔
اومیکرون: آئی ایم ایف نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کو ’’آنے والے مشکل وقت‘‘ کے لیے تیار رہنے کو کہا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیر کے روز ترقی پذیر ممالک کو انتباہ کیا کہ ان کی معیشتوں میں اومیکرون قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے غیر یقینی صورت حال ہے۔
بھارت میں 33 لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، مہاراشٹر میں سب سے زیادہ: رپورٹ
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان میں 33 لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ ’’شدید‘‘ زمرے میں ہیں۔
ایئر انڈیا کی فروخت: جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے قومی اثاثے پرائیویٹ کمپنیوں کو بیچنے کا راستہ معاشی…
ٹاٹا کمپنی کو ایئر انڈیا کی فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ کارپوریٹس کے ہاتھوں میں عوامی اثاثوں کی منتقلی عام شہری کو اس کے حقوق سے محروم کردے گی اور اس کے نتیجے میں سرمایہ دارانہ نظام کو…
کووڈ 19 کی دوسری لہر معیشت کو 2 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچا سکتی ہے: آر بی آئی
ریزرو بینک آف انڈیا نے بدھ کے روز کہا کہ کورونا وائرس وبائی امراض کی دوسری لہر کے نتیجے میں موجودہ مالی سال میں ملک کی معیشت کو 2 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔ مرکزی بینک نے جون کے ماہانہ بلیٹن میں یہ تخمینہ لگایا ہے کہ یہ فرض کیا گیا…