پاکستان کے وزیر قانون مستعفی
نئی دہلی: ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے خط میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں بطور وزیر قانون ملک کی خدمت پر انہیں فخر ہے۔ ’تاہم اب بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر میں بطور وزیر مزید کام نہیں کر سکتا۔‘اعظم…