کوریائی دوشیزہ ،جی یون لی کاقبول اسلام

میں نے ہندومت اور عیسائیت کا مطالعہ کیا ، مندر اور چرچ کے چکّر کاٹے ،لیکن تمام مذاہب کے مطالعہ کے علی الرغم دینِ اسلام کا مطالعہ کافی مختلف تھا ، اسلام نے مجھے اوّل روز سے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، میں نے اسلام کو اپنے دل ودماغ سے قریب تر…

افسانہ: احساس

وسیم قریشی،ریاض۔سعودی عرب میں مصروفیت کے باوجود روزآنہ اخبار کی سرخیاں ضرور دیکھتا اور جب تک کوئی خاص دھماکہ دار خبر نہ ہو دوسرے خبریں پڑھنے کی کوشش نہ کرتا۔ اخبارات روزآنہ جرائم سے بھرے، سیاست سے پُر لیکن اخلاق سے پَرے اور سچی عبارت سے…

علی الاعلان ایمرجنسی سے غیر اعلانیہ ہنگامی حالات تک

اقوام متحدہ نے11 مقدمات میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور متعصبانہ رویہ کی جانب توجہ دلائی جن میں سب سے سنگین معاملہ حاملہ طالب علم صفورہ زرگرکا تھا۔اس رپورٹ نے وہ گتھی بھی سلجھا دی کہ آخر صفورہ زرگر کی مخالفت کرنے والی پولیس کے خلاف…

حضرت ام رومانؓ

طالب الہاشمی ۹؍ ہجری میں رحمت دو عالمﷺ کو ایک دن ایک ایسی خاتون کی وفات کی خبر ملی جو شمع رسالت پر پروانہ وار فدا تھیں۔ حضورؐ یہ سن کر سخت حزن و ملال کے عالم میں ان کے جنازے پر تشریف لے گئے۔ خود قبر میں اتارا اور پھر ارشاد فرمایا: ’’جو شخص…

کوویڈ 19، لاک ڈاؤن اور ماحولیات

کوویڈ لاک ڈاؤن نے بظاہر کچھ علاقوں میں جانوروں کو سکون اور دوقدم آگے بڑھانے کی جراءت فراہم کی ، لیکن کچھ دیگر مقامات پر لا ک ڈاؤن انکے لیے نئی مصیبت کا سبب بھی بن گیا۔ بی بی سی نے فیوچر پلانیٹ کے تحت ایک نئے مسئلے کا تفصیلا ذکر کیا۔…

بگڑتا ہوا تعلیمی نظام!

سرکاری تعلیمی اداروں میں نظام تعلیم انتہائی بدحالی کا شکار ہے ،تعلیمی شعبہ کی حالتِ خستہ کو دیکھتے ہوئے کسی بھی ذی حس انسان کو یہ کہنے میں تامل نہیں ہوگا کہ تعلیم کا حصول اب صرف اور صرف ڈگریوں تک محدود ہے یہی وجہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کا…

مومن کے لیے ہر حال میں خیر

مولانا عبدالحی ؒ’’مومن کا بھی عجب حال ہے، اس کی ہر حال اس کے لیے خیر ہی خیر ہے اور یہ بات سوائے مومن کے اور کسی کو حاصل نہیں۔ اگر اسے خوشی حاصل ہوتی ہے تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور اس طرح یہ اس کے لیے خیر کا سبب ہوتا ہے اور اگر اس…

افغان امن! اب روسی مداخلت کا شوشہ

روس اور طالبان کے درمیان ساز باز اور امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کی سازش کا معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی انتخابات میں صرف4ماہ باقی ہیں اور صدر ٹرمپ انتخابات سے پہلے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو 8500سے کم کردینا چاہتے ہیں۔…

خبر و نظر

حکم راں بی جے پی نے اپنی ہندتوا کی پالیسی کے تحت دلتوں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا یہ کون سا کھیل شروع کیا ہے۔اگر پارٹی دلت برادریوں کا واقعی بھلا چاہتی ہے اور انہیں سماجی لحاظ سے اوپر اٹھانا چاہتی ہے تو اُن مظالم کو سختی سے روکے جو…