تازہ ترینملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، وزیر اعظم نے قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا افتتاح کیا
ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، وزیر اعظم نے قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا افتتاح کیا
دعوت نیوز15 اگست 2020
تازہ ترینملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، وزیر اعظم نے قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا افتتاح کیا
احوالِ وطنسینیئر وکیل پرشانت بھوشن کو چیف جسٹس ایس اے بوبڑے اور عدالت عالیہ پر دو ٹویٹ کرنے پر توہین عدالت کا مجرم قرار دیا گیا
\r\nمنگل کو دیر رات ہوئےتشدد میں بھیڑ نے پولیس گاڑیوں سمیت کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی ہوئے۔ تشددکے سلسلے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ریاستیںبہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمے ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار میں سیلاب کی صورت حال منگل کے روز نئے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے باعث مزید خراب ہوگئی ہے۔ محکمے کے مطابق سیلاب سے 16 اضلاع کے 62000 مزید افراد متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ اب تک متاثرین کی کل تعداد 75 لاکھ سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔
تازہ ترینمدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نے اردو کے نامور شاعر راحت اندوری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
ریاستیںسپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کو 15 دن کے اندر ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حکم
تازہ ترینفیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نے 10 فروری کے جامعہ تشدد میں پولیس اہل کاروں کے ذریعے طلبا پر جنسی زیادتی کی تصدیق کی
سیاستجموں و کشمیر: شاہ فیصل نے اپنی پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا، کہا کہ سیاست جاری رکھنے کی حالت میں نہیں ہوں
احوالِ وطنسابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی بھی کورونا وائرس سے متاثر
احوالِ وطنآندھرا پردیش: ترومالا تروپتی مندر کے 743 کارکنان کورونا وائرس مثبت، ان میں سے تین دم توڑ چکے ہیں
احوالِ وطنآسام: اسسٹنٹ پروفیسر آنندیا سین کے خلاف ’’رام‘‘ پر مبینہ توہین آمیز تبصرے کے لیے مقدمہ درج
احوالِ وطنسپریم کورٹ نے 2009 میں توہین عدالت کے مقدمے میں پرشانت بھوشن کی وضاحت قبول کرنے سے انکار کیا
احوالِ وطنمرکزی حکومت نے مغربی بنگال سے کہا کہ بنگلہ دیش میں ریاست کے 2،600 سے زیادہ شہری ’’انتہائی پریشانی‘‘ میں زندگی گزار رہے ہیں، انھیں ریاست میں داخل ہونے دیں
احوالِ وطنبہار: سیلاب سے 16 اضلاع میں 74 لاکھ افراد متاثر
بی جے پی رہنما نے سلطان پور میں سی آر پی ایف جوان نور کلیم کے زیر تعمیر مکان کو مسمار کردیا
دنیاامریکہ: واشنگٹن میں ایک بڑے اجتماع میں فائرنگ کے بعد ایک ہلاک، 20 زخمی
احوالِ وطنجموں و کشمیر: شاہ فیصل دوبارہ سرکاری ملازمت میں شامل ہو سکتے ہیں
احوالِ وطنکورونا وائرس: پہلی بار ایک دن میں 1،000 سے زیادہ اموات درج ہوئیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 22.15 لاکھ کے پار
ریاستیںآسام میں سی اے اے مخالف مظاہرے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتے ہیں
احوالِ وطنراجستھان: جودھپور کے ایک فارم میں پاکستانی ہندو تارکین وطن کنبے کے 11 افراد مردہ پائے گئے
