ہفت روزہ دعوتراحت اندوریؔ :عوامی جذبات کا ترجمان جرأت مندشاعر
وہ ممبئی کی فلم انڈسٹری سے لیکر پوری دنیا میں اردو شاعری سے شغف رکھنے والوں کے پسندیدہ شعلہ بیان شاعر تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ راحت اندوری فلسفیانہ جھکاؤ رکھنے والے ایک مکمل شریف آدمی کے طور پر اپنی شاعرانہ دلکشی اور اپنے کام کیلئے قطعی وابستگی کے لئے جانے جاتے تھے۔ انہیں کراچی کے عالمی مشاعرے میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
دعوت نیوز16 اگست 2020


















