احوالِ وطنتریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے خلاف فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے خلاف فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
دعوت نیوز14 ستمبر 2020
احوالِ وطنتریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے خلاف فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
احوالِ وطنایک روپے جرمانہ ادا کروں گا لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں، نظر ثانی کا مطالبہ کروں گا: پرشانت بھوشن
احوالِ وطنعمر خالد کی گرفتاری ایک سازش ہے: پرشانت بھوشن
سیاستدہلی فسادات: کانگریس رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ پولیس اسکالرس اور سماجی کارکنوں کو نشانہ بنا کر نظامِ انصاف کی تضحیک کر رہی ہے
احوالِ وطنکورونا وائرس: 92،068 نئے معاملات کے ساتھ مجموعی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچی
ریاستیںیوپی حکومت ایک خصوصی سیکیورٹی فورس تشکیل دے گی، فورس کے پاس ہوگا کسی کو بھی گرفتار کرنے اور بغیر وارنٹ کے تلاشی لینے کا اختیار
احوالِ وطندہلی فسادات: جے این یو کے سابق طالب علم اور نوجوان رہنما عمر خالد کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا
احوالِ وطنپرشانت بھوشن نے توہین عدالت کے مقدمات میں اپیل کے حق کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا رخ کیا
احوالِ وطندہلی فسادات: سابق آئی پی ایس افسر جولیو ربیرو نے دہلی پولیس سے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی اپیل کی
احوالِ وطنبی ایس پی کے ایم ایل اے مختار انصاری کی اہلیہ اور اس کے بھائیوں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
احوالِ وطنکورونا وائرس: 94،371 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجمموعی تعداد 47.5 لاکھ سے زیادہ
احوالِ وطندہلی فسادات: پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں سیتارام یچوری، یوگیندر یادو اور جیاتی گھوش سمیت متعدد نامور شخصیات کا نام ’’شریک سازشیوں‘‘ کے طور پر پیش کیا
احوالِ وطننفرت انگیز مواد کی پالیسی سے متعلق جاری تنازعہ کے دوران دہلی اسمبلی کے پینل نے فیس بک کے عہدیدار کو طلب کیا
احوالِ وطنتقریر اور اظہار رائے کی آزادی قطعی حق نہیں: بمبئی ہائی کورٹ
احوالِ وطنپنجاب میں کسان تنظیمیں بڑے دھرنے دینے کے لیے متحد، بعض مظاہرین کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ان کے احتجاج کو خاموش کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے
احوالِ وطنکورونا وائرس: 97،570 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46.6 لاکھ کے پار، گذشتہ ایک دن میں 1200 سے زیادہ اموات
دنیافلسطینیوں نے اسرائیل اور بحرین کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘‘ کے مترادف قرار دیا
شمارہ 6 تا 12 ستمبر 2020 - ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتسورہ البقرہ کی شروعات سے یہاں تک مومنین، کافرین اور منافقین کا ذکر ہوا ہے جن میں منافقین کا ذکر اﷲ تعالیٰ نے بہت تفصیل سے کیا ہے کیونکہ اسلام کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ منافقین ہی ثابت ہوتے ہیں۔ یہ مومنین کے بھی دوست بنے رہتے ہیں اور کافروں کے ساتھ بھی دوستی رکھتے ہیں اور پس پردہ مومنین اور اسلام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اِسی لیے اﷲ تعالیٰ نے منافقین کی تفصیل سے نشاندہی کی ہے تاکہ مومنین اِن سے ہوشیار رہیں۔ منافقین یہ سب اِس لئے کرتے ہیں کہ وہ دنیا میں سکون اور آرام سے زندگی گزا
ہفت روزہ دعوتیہ کیا بات ہوئی آنٹی! سرد و گرم حالات کا مقابلہ صرف بیوی کو کرنا پڑتا ہے؟ میاں بیوی تو ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس ارشاد فرما کر اللہ تعالیٰ نے اس بات کی وضاحت فرما دی ہے کہ یہ رفاقت کیسی ہونی چاہیے ...اس کے سوالات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے.....نوجوان نسل میں یہی تو خامی ہوتی ہے کہ کتابوں کی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہم بڑے لوگ عملی زندگی کی باتیں کرتے ہیں اور اپنے تجربات کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ہم اس انداز میں نہیں سوچا کرتے۔ صبر و ضبط، ایثار و قربانی، حلم و بردبار
