ہفت روزہ دعوتامریکہ میں سیاہ فام عورتوں کی حالت زار
الہان عمر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکہ میں ایک عام سیاہ فام عورت اور اس کے خاندان کو کن مشکلات کا سامنا ہے جب کہ وہاں سیاہ فام لوگوں کی تعداد 40 ملین ہے، یعنی کل امریکی آبادی کا 13 فیصد۔ جن میں 25 فیصد سے زیادہ لوگ سطح غربت سے نیچے زندگی گزارتے ہیں نیز کورونا کی وبا کے دوران بڑی تعداد کو شدید معاشی تنگی کا بھی سامنا ہے اور تقریبا 75 فیصد لوگ کسی بھی طرح کی مادی امداد سے محروم ہیں۔ نتیجتاً 12 ملین سیاہ فام امریکی بچوں کو بنیادی طبی وتعلیمی خدمات تک حاصل نہیں ہیں۔
دعوت نیوز11 ستمبر 2020


















