احوالِ وطنیوپی پولیس نے اپنے اہلکار کی بدسلوکی کے لیے پرینکا گاندھی سے معافی مانگی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا
یوپی پولیس نے اپنے اہلکار کی بدسلوکی کے لیے پرینکا گاندھی سے معافی مانگی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا
دعوت نیوز5 اکتوبر 2020
احوالِ وطنیوپی پولیس نے اپنے اہلکار کی بدسلوکی کے لیے پرینکا گاندھی سے معافی مانگی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا
احوالِ وطنگروگرام کے ڈی ایل ایف میں چار افراد نے مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھی زیادتی کی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا
ریاستیںدہلی کے اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: نائب وزیر اعلیٰ دہلی
احوالِ وطنہاتھرس سانحہ: بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ نے متاثرہ کی ویڈیو ٹویٹ کی، خواتین کے پینل نے اسے ’’غیر قانونی اور افسوسناک‘‘ قرار دیا
ریاستیںبہار اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی جلسوں کے لیے 47 کھلے میدان اور 19 ہال نشان زد کیے گئے ہیں: ڈی ایم، پٹنہ
احوالِ وطنبی جے پی سب سے بڑی ’’وبائی بیماری‘‘ ہے، جو ملک میں آمریت چلا رہی ہے: ممتا بنرجی
احوالِ وطنہاتھرس سانحہ: اونچی ذات کے دیہاتیوں نے چاروں ملزموں کو بےقصور کہتے ہوئے سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا
احوالِ وطنہاتھرس اجتماعی زیادتی: راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی آج متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے کی دوسری کوشش کریں گے
احوالِ وطنکورونا وائرس: ملک میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ کے پار، اموات کے لحاظ سے ہندوستان دنیا کا تیسرا بدترین متاثرہ ملک
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتحکومت کا یہ کہنا غلط ہے کہ اس بل کے ذریعہ سے کسان اپنی پیداوار کسی کو بھی فرخت کر سکتے ہیں اور اسے ذخیرہ کر سکتے ہیں۔ انہیں یہ حق اس بل سے پہلے بھی حاصل تھا بلکہ اس کے برعکس اس بل سے کارپوریٹس کو اور سرمایہ داروں کو یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ لا محدود مقدار میں کسی روک ٹوک کے بغیر ذخیرہ اندوزی کر سکتے ہیں۔
ہفت روزہ دعوتاگر ہمارے معاشروں میں صرف تین چیزیں تعلیم، علاج معالجہ اور شادی بیاہ کے معاملات آسان اور کم خرچ والے ہو جائیں تو یہی خیرِ کثیر کا باعث بن جائیں گے۔ پھر غریب سے غریب آدمی بھی اپنے بچوں کو مفت میں یا کم سے کم پیسوں میں تعلیم دلا سکے گا۔ واجبی پیسوں میں اپنا اور اپنے بچوں کا علاج کروا سکے گا اور ان کی شادی بیاہ کے تعلق سے بڑی حد تک بے فکر ہو جائے گا۔ اگر کسی محلے میں صرف اتنا بھی ہو جائے تو آپ دیکھیں گے کہ صرف پندرہ بیس سالوں میں ہی محلے کا نقشہ بدل جائے گا۔
ہفت روزہ دعوتجعلی خبریں پھیلانے میں صرف سوشل میڈیا ہی نہیں بلکہ نیوز ایجنسی بھی شامل
ہفت روزہ دعوتانسانی جسم کا طاقتور ہونا اسی وقت ممکن ہے جب انسان کی دماغی صحت بہتر ہو۔ وہ اس لیے کہ جب تک انسان دماغی لحاظ سے مطمئن نہیں ہوتا وہ کسی اور چیز کے سدھار پر غور و فکر نہیں کرتا۔
ہفت روزہ دعوتخود کو عقلِ کُل سمجھنے والے صدر ٹرمپ ان باتوں پر کان نہیں دھرتے۔ 31 جولائی کو امریکی صدر نے بائٹ ڈانس کو متنبہ کیا کہ اگر اس نے اپنے ذیلی ادارے ٹک ٹاک کی امریکی شاخ مقامی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت نہ کی تو اس پر صدراتی حکم کے ذریعے پابندی لگا دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کی یہ دھمکی آزادی اظہار رائے پر حملے کے ساتھ آزادانہ تجارت کے اصولوں کے بھی خلاف تھی۔ آزاد تجارت سرمایہ دارانہ معیشت کی روح ہے اور امریکہ کے قدامت پسند بہت فخر سے کہتے پھرتے ہیں کہ حکومت تو بس دیانتدار ریفری ہے اور کاروبار تاجروں کا
ہفت روزہ دعوتاس کائنات کا ہر فرد بہت قیمتی ہے اس کو توحید و رسالت جیسے اہم امر سے واقف کرانا ضروری ہے۔ ایمان کی حفاظت کرنا اور اس کے لیے اقدامات کرنا ہمارا دینی فرض بھی ہے اور آئینی حق بھی۔
ہفت روزہ دعوتموجودہ دور میں اس شعبے میں روزگار کے مواقع بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک جرنلسٹ کے طور پر اخبارات، میگزین، ٹی وی چینلس، نیوز پورٹلس وغیرہ میں اچھے مواقع ہیں جب کہ ماس میڈیا میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کانٹینٹ رائیٹنگ، ایڈور ٹائزنگ، فلم، غیر تجارتی اداروں، رابطہ عامہ، کارپوریٹ کمیونیکیشن اور دیگر میڈیا ایجنسیوں میں روزگار کے مواقع دستیاب ہیں۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتتجارت معیشت کا بہترین ذریعہ ہے جو اگر اچھے، نیک اور خیر خواہ لوگوں کے ہاتھوں میں ہو تو اس کے بہترین اثرات معاشرے میں دکھائی دیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے اس میں بڑی برکت رکھی ہے۔ یہ صبر آزما اور تسلسل کے ساتھ انجام دیا جانے والا عمل ہے۔
