احوالِ وطنوزیر اعظم کی لائٹ بند کرنے کی اپیل پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہریانہ میں دلت خاندان پر مبینہ طور پر حملہ
کم از کم 31 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے لیکن ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔\r\n
دعوت نیوز9 اپریل 2020
احوالِ وطنکم از کم 31 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے لیکن ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔\r\n
ریاستیںحکومت نے کہا کہ وہ ان علاقوں میں ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔\r\n
کیران سیکٹر میں ہلاک ہونے والے پانچ میں سے دو عسکریت پسند ہمارے لاپتہ بیٹے ہیں، جنوبی کشمیر کے خاندان کا دعویٰ
یوپی پولیس نے نیوز ایجنسی اے این آئی کی جعلی خبروں کی مذمت کی
احوالِ وطنایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایم ایل مینا نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک قبائلی لڑکا فوت ہوگیا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ریاستیںوزیر اعلی آدتیہ ناتھ کی انتظامیہ نے بتایا کہ ان جگہوں پر صرف ضروری سامان کی ہوم ڈیلیوری اور میڈیکل ٹیموں کی اجازت ہوگی۔
احوالِ وطنبیجو جنتا دل کے رہنما پنکی مشرا نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزیر اعظم نے اجلاس میں واضح کیا کہ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن یکبارگی نہیں اٹھایا جائے گا۔
دنیابین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ اس وبائی مرض سے عالمی سطح پر 19.5 کروڑ کل وقتی ملازمتیں یا 6.7 فیصد وقتی ملازمتیں ختم ہوجائیں گی۔\r\n
گجرات کے جام نگر میں 14 ماہ کے بچے کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت
سیاستپی چدمبرم نے لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی طرف حکومت کے رویے کی مذمت کی
ریاستیںشہری ادارہ کا کہنا تھا کہ شہر میں سامنے آنے والے تازہ واقعات نہ تو مریضوں کے رابطے ہیں اور نہ ہی ان کی سفری تاریخ ہے۔
احوالِ وطنکورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 5000 کے پار، 149 اموات
دنیاامریکی صدر نے کہا کہ اس وائرس سے وہ مہینوں پہلے ہی دنیا کو متنبہ کرسکتا تھا۔\r\n
احوالِ وطنکورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بغیر ایک مریض 30 دن میں 406 دیگر افراد کو متاثر کرسکتا ہے، آئی سی ایم آر نے اپنی تحقیق میں دعوی کیا
احوالِ وطنکیرالہ کے پینل نے لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے 3 مرحلے کے منصوبے کی تجویز پیش کی، کہا ہے کہ ’’مکمل انخلا کے لیے ابھی وقت موزوں نہیں ہے‘‘
احوالِ وطنکورونا وائرس: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی تعداد 4789 ہوگئی، 124 ہلاکتیں
افواہوں نے نفرت کی آگ میں تیل چھڑکا، کئی علاقوں میں مسلمانوں سے لین دین کا بائیکاٹ
آسام: ایم ایل اے امین الاسلام قرنطینہ مراکز کے بارے میں \"فرقہ وارانہ تبصرے\" کرنے کے الزام میں گرفتار
ریاستیںوزیر اعلی نے کہا کہ ان کی حکومت جنوبی کوریا کے ماڈل پر عمل کرے گی اور دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر جانچ شروع کرے گی۔\r\n
جمعیت علماے ہند نے فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کے لیے میڈیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطابلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا رخ کیا
