دنیالاک ڈاؤن ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ممالک کو تمام پابندیاں ایک ساتھ نہیں ہٹانی چاہئیں: ڈبلیو ایچ او
ہنگامی صورتحال کے سربراہ مائک ریان نے کہا کہ اس کے بجائے ممالک کو پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک ’’سنجیدہ اور تدریجی منصوبہ‘‘ اپنانے کی ضرورت ہے۔\r\n
دعوت نیوز7 اپریل 2020















