احوالِ وطنکورونا وائرس: گجرات کے سورت میں تارکین وطن مزدوروں نے لاک ڈاؤن میں خدشے کے پیش نظر اپنے آبائی وطن بھیجنے کی مانگ کرتے ہوئے تشدد کا سہارا لیا
انہوں نے اپنی تنخواہوں اور اپنے آبائی شہروں کو واپس جانے کے لیے نقل و حمل کے انتظامات کا مطالبہ کیا۔
دعوت نیوز11 اپریل 2020














