انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں ادھیاندھی اسٹالن فاؤنڈیشن کے بینک اکاؤنٹ میں دستیاب 34.7 لاکھ روپے کو منسلک کیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تمل ناڈو میں 36.3 کروڑ روپے کی…
دہلی پولیس نے اتوار کو اولمپک میڈلسٹ سمیت کئی پہلوانوں کے ساتھ ساتھ ان کے درجنوں حامیوں کو حراست میں لے لیا، جب وہ نئی دہلی میں نئی پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
اوڈیشہ ہائی کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو فلاحی اسکیموں کے فوائد سے صرف اس لیے انکار نہ کریں کہ ان کے پاس شناختی ثبوت جیسے آدھار کارڈ یا موبائل نمبر نہیں ہے۔
نئی دہلی ،28مئی:۔دینی و ملی اور تعلیمی میدان میں سر گرم متعدد اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاًدینی ،اصلاحی اور تعلیمی امور پر لیکچر سیریز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔جس سے عمومی طور پر لوگ مستفید ہوتے ہیں ،اسی سلسلے میں ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کی…
نئی دہلی ،27 مئی :۔اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) کے پی جی جرنلزم اِن اردو کورس کے لیے مینٹرشپ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ آئی آئی ایم سی صحافت کے شعبے میں ملک کا ایک باوقار…
نئی دہلی،27مئی :۔
مرکز کی نریندر مودی حکومت نے شہروں کے نام سے لے کر تعلیمی نصاب میں تبدیلی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔اس سلسلے میں منصوبہ بند طریقے سے مسلمانوں سے وابستہ ابواب کو تعلیمی نصاب سے باہر کیا جا رہا ہے ۔این سی آر ٹی نے اپنے…
اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو کونسلروں کو میرٹھ میں نو منتخب میئر اور کونسلروں کی حلف برداری کے موقع پر قومی گیت وندے ماترم نہ گانے پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماؤں کے ساتھ جھڑپ کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو ہدایت دی کہ متھرا کی ایک عدالت کے سامنے زیر التوا شاہی عیدگاہ مسجد کے تنازعہ سے متعلق تمام معاملات کو اس کے پاس منتقل کیا جائے۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے جس میں علاحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے کیس میں سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔