وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ امریکہ
تجدید عشق اور وارفتگیِ عہد وپیمان سے زمینی حقائق کا جو نیا نقشہ ابھر رہا ہے اس کے مطابق معاملہ صرف برصغیر یا بحرِ جنوبی چین، بحر ہند اور جزیرہ انڈمان و مالابار کے ساحلوں تک محدود نہیں بلکہ اب وسط و جنوب ایشیا سے لے کر شمالی افریقہ، خلیج…