ڈیجیٹل انقلاب میں بھارت کی نمایاں پیش قدمی
اس سائنس پارک کا تصور ایک عالمی معیار کا ہے جو ہمہ جہتی مضامین پر مبنی اختراعات کو بڑھاوا دیتا ہے۔ اس کا ریسرچ سنٹر، ٹکنالوجی پارک یا انوویشن سنٹر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی پر تحقیق کے لیے ہائی ٹیک تجربہ گاہیں بنائی…