ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 مئی تا 3 جون 2023

اہم ترین

نوموفوبیا ایک نفسیاتی مسئلہ

اس مسئلے کا حل بھی بہت جلد سامنے آئے گا۔ لیکن اصل مسئلہ پھر بھی برقرار رہے گا اور وہ ہے زندگی کے قیمتی لمحات کا اسمارٹ فونوں کی نذر ہوجانا ۔ ہم میں سے ہر ایک کو سوچنا چاہیے کہ اگر ہماری زندگی کا ایک مقصد متعین ہے تو ہمارا کتنا وقت حصول مقصد میں صرف ہورہا ہے اور جانے انجانے میں ہم کتنا وقت اسکرین پر یوں ہی ضائع کردیتے ہیں ۔ یہ دور حاضر کا ایک…
مزید پڑھیں...

فکاہیہ

’’ زندگی کے آخری چند برسوں میں علی گڑھ کے تہذیبی زوال اور یونیورسٹی کی قابل فخر روایات کی پامالی کا ہر سطح پر مشاہدہ کرتا رہا ہوں مگرہمیشہ دل مسوس کر رہ گیا۔…
مزید پڑھیں...

علمائے کشمیر کی دینی و علمی خدمات۔370 علماء کے تذکرے

کشمیر میں بھی بے شمار علماء کرام اور اولیاء اللہ کی زندگیوں کو محض معجزوں، کرامتوں اور مافوق البشر صفات سے متصف شخصیات کے طور پر ہی پیش کیا گیا جس کی وجہ سے عوام ان کی ان کرامتوں کی سماعت پہ واہ واہ تو کرتی ہے لیکن انہیں ان "نامکمل تذکروں" میں کوئی قابلِ تقلید اور قابلِ عمل بات نظر نہیں آتی۔ مگر خدا اپنے ان محبوب بندوں کی تعلیمات پر زیادہ دیر تک…
مزید پڑھیں...

قسط ۔4: بھارتی مسلمانوں کا تعلیمی ایجنڈا۔ چند تجاویز

آج بیشتر بڑے مدارس میں کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم دی جارہی ہے۔ اگر کسی مدرسے میں کمپیوٹر کی تعلیم کاانتظام نہیں ہے تو یوں بھی کمپیوٹر کی آج بنیادی معلومات رکھنا ضروری ہے۔ جس طرح آج سے پہلے تعلیم یافتہ ہونے کا مطلب یہ تھا کہ آپ کو قلم پکڑنا اور لکھنا آئے، اسی طرح فی زمانہ اہل علم ہونے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو کمپیوٹر چلانا آئے۔ اس طرح طلبا دو…
مزید پڑھیں...

پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں کامیاب ہونے سے قبل ناکام؟

نریندر مودی کے کیرالا کے دورے کو میڈیا نے حد سے زیادہ اہمیت دی جب کہ حقیقت کچھ اور تھی۔ 2021 کے عام انتخابات میں صرف 2 فیصد عیسائیوں نے بی جے پی کو ووٹ دیا تھا جب کہ 2016 کے انتخابات میں یہ 16 فیصد تھا۔ کل 39 فیصد عیسائیوں اور مسلمانوں نے لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ اسی طرح 57 فیصد عیسائیوں اور 58 فیصد مسلمانوں نے کانگریس کی قیادت…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی ابھی کئی مسائل ہیں کرناٹک میں خاطر خواہ کارکردگی کے بعد وزیر اعلیٰ کے سوال پر کانگریس ایک بڑے پیچ میں الجھ گئی تھی۔ پارٹی کے ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے اپنی دعویداری پیش کردی تھی۔ پانچ دن کی لگاتار تگ و دو اور صلاح ومشورے کے بعد سدا رامیا کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ ان کا نام پہلے سے لیا جا رہا تھا۔ ان سے کسی کو کوئی شکایت نہیں تھی،…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بامبے ہائی کورٹ کی گوا بنچ کے ذریعے 20 مئی کو دیے گئے ایک فیصلے کو نہایت اہم، بروقت اور شہری حقوق کے تحفظ کے لیے ایک سنگ میل سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ بامبے ہائی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]