ہفت روزہ دعوت – شمارہ 4 دسمبر تا 10 دسمبر 2022

اہم ترین

مرکز اور ریاست کے درمیان سیاسی کشمکش سے فلاحی کام متاثر

کولکاتہ:(دعوت نیوز نیٹ ورک ) مغربی بنگال حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان تنازع اور تعطل گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے۔ تاہم 2021 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد جہاں ممتا بنرجی کی خود اعتمادی ساتویں آسمان تک پہنچ گئی وہیں بی جے پی کے لیے یہ شکست توقع کے برخلاف تھی اس لیے اس نے کئی ایسے اقدامات کیے ہیں جس کی قیمت نہ صرف ممتا بنرجی کو…
مزید پڑھیں...

بھارت ’صفر کاربن‘ کے لیے پرعزم لیکن حکمت عملی غیر واضح

ہمارے ملک میں برقی توانائی کی بڑی مقدار کوئلہ سے حاصل کی جاتی ہے۔ EV سپلائی چین کے شعبہ میں چین کو بازار میں ہر طرح کی برتری حاصل ہے جہاں Carbon Capture Storage ٹکنالوجی کو کام میں لگایا جارہا ہے جس سے گرین ہاوس گیسوں کو Atmosphere میں داخل ہونے کے پہلے ہی الگ کرلیا جاتا ہے۔ یہ ٹکنالوجی کافی مہنگی ہے اور اس کا زیادہ استعمال غیر یقینی بھی ہے۔ فی…
مزید پڑھیں...

نظریۂ ارتقا و تصوّرِ تخلیق۔عصری مباحث کا جائزہ

عمر فاروق سائنسی علوم کی تاریخ میں جن نظریات کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے ان میں ڈارون کے نظریۂ ارتقا کو بلاشبہ پہلی صف میں کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ مگر امرِ واقعہ یہ ہے کہ اس نظریہ کے بارے میں لوگ عام طور پر دو انتہاؤں کا شکار ہو گئے۔ ایک گروہ نے اس کو من و عن تسلیم کر لیا اور اسے ہر خامی سے پاک و منزہ قرار دیا تو دوسرے گروہ نے اس کی شدید…
مزید پڑھیں...

اردو شاعر ی میں تلمیحات

از ڈاکٹر عطاء الرحمن صدیقی ندوی فن لغت اور علم بلاغت کی کتابوں میں تلمیح کی تعریف مختلف الفاظ میں کی گئی ہے۔ کوئی تلمیح کو محض کسی قصہ کا اشارہ قرار دیتا ہے کوئی محض حوالہ کہتا ہے کوئی تاریخی واقعات کی قید کا اضافہ کرتا ہے تو کوئی تلمیح کومحض مشہورات عوام تک محدود رکھتا ہے۔ کسی نے تلمیح کی تعریف میں علمی اصطلاحات و مسائل کو بھی شمار کر لیا ہے کسی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ہندوستان کی سب سے اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ نے وزیر قانون کرن رجیجو کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران کیے گئے بعض تبصروں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

 پرواز رحمانی مساجد کا تقدس مساجد میں عبادت کے لیے خواتین کا داخلہ کہیں بھی ممنوع نہیں ہے۔ قدیم تاریخی مساجد کے معائنہ کے لیے غیر مسلم خواتین بھی جاتی ہیں۔ امریکہ میں تو غیر مسلم مردوں اور خواتین کو مساجد کے معائنہ کی دعوت دی جاتی ہے۔ لوگ بہت شوق سے آتے ہیں، انہیں پورے احترام کے ساتھ معائنہ کرایا جاتا ہے۔ یہ تجربہ جماعت اسلامی ہند نے بھی کیا اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]