ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 تا 16 اپریل 2022

اہم ترین

خواتین اردو صحافت کی سوا سو سالہ کہانی:تہذیب نسوان سے ہادیہ تک

ڈاکٹر صبیحہ ناہید انیسویں صدی کو برصغیر کی میڈیا میں بڑی تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ اس کے اوائل میں جہاں اردو میڈیا کا قیام عمل میں آیا وہیں اس کے اواخر میں اردو خواتین میڈیا بھی وجود میں آ گیا۔ یہ امر بھلے حیرت انگیز ہو مگر خوشگوار ہے کہ ۱۸۵۷ء میں ’’غدر‘‘ کے چند برسوں بعد ۱۸۸۴ء میں سید احمد دہلوی، مولف فرہنگ آصفیہ کے ذریعے نکالا گیا پہلا خاتون…
مزید پڑھیں...

نصاب میں گیتا، آئین پر راست حملہ

مسعود باری، دلّی سنگھ پریوار کی تنظیموں کی طرف سے تاریخ کو مبہم کرنے اور تعلیم کو بھگوا بنانے کی کوششیں کوئی نئی ہیں ہیں۔ جب سے اس کا سیاسی بازو اقتدار میں آیا ہے، اس طرح کی کوششیں انتہائی عام اور حکومت کے اسپانسر ایجنڈے کا روپ دھار چکی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین معاملہ گجرات کا ہے جہاں اسکولی تعلیم تباہ حال ہے، اساتذہ کی 18000 آسامیاں خالی ہیں…
مزید پڑھیں...

رمضان: ماہ تربیت

انس اسرائیلی،احمدآباد رحمتوں کا مہینہ، برکتوں کا مہینہ، مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک ہمارے اوپر نور کی چادر لیے کھڑا ہے۔ ایک مومن صادق جو مغفرت کا متلاشی ہو، جو رحمت کا خواہاں ہو، رمضان کا انتظار بالکل ویسے ہی کرتا ہے جیسے عشق میں ڈوبا ہوا دل اپنے محبوب سے ملاقات کے لیے کرتا ہے بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ۔ آپ نے سنا ہوگا کہ اللہ کے رسول حضرت محمد…
مزید پڑھیں...

بند گلی کا مقفل دروازہ

مسلمانوں کے لئے واحد راستہ برادران وطن کے سماج میں اتر نا اور ابنائے وطن کے دل وجگر میں جگہ بنانا اور ان سے ڈائلاگ کرنا ، خدمت خلق کے ذریعہ ان کے دلوں کو جیتنا اور پھرکسی ’’صفا‘‘ کی پہاڑی پر چڑھکر ان کو اپنا مخاطب بنانا ہے ۔مسلمانوں کے اندر جو کام کرنا ہے وہ تعلیم اور تہذیب کے معیار کو بلند کرنے کا کام ہے۔ اب غیر مسلم سماج میں کام کا صرف یہی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]