ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 تا 19 مارچ 2022

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۲۲)

صائب الرائے صحابیہؓ جنہیں قدیم الاسلام ہونے کا شرف حاصل ہے غزوہ خیبر کے کچھ عرصے بعد کا ذکر ہے کہ ایک دن ایک باوقار خاتون بارگاہ رسالتؐ میں حاضر ہوئیں اور اپنی کچھ ضروریات بیان کرکے سرور عالم ﷺ سے درخواست کی کہ نقدی یا جنس وغیرہ کی صورت میں انہیں کچھ عطا فرمایا جائے۔ اتفاق سے اس وقت حضور پر نورؐ کے پاس کوئی چیز موجود نہیں تھی۔ اس لیے آپؐ نے…
مزید پڑھیں...

تبصرہ: ’اصلاح معاشرہ منصوبہ بند عصری طریقے‘

‌اس وقت دنیا بھر میں انسانی آبادی پر اثر انداز ہونے والی قوتیں معاشرے کو اپنے ایجنڈے کے مطابق بدلنے اور ڈھالنے کے لیے نہایت منصوبہ بند اور ترقی یافتہ طریقے استعمال کرتی ہیں۔ معاشرے کو الہٰی ہدایات کے مطابق ڈھالنے کے لیے بھی صرف تقریروں اور خطبات پر اکتفا کرنا نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکتا ہے۔ اس عظیم الشان کام کے لیے بھی سماج کا گہرا جائزہ، منصوبہ…
مزید پڑھیں...

عالمی سیاست کی بساط پر بالادستی کی جنگ

یقیناً ظلم اور فساد کو روکنے کے لیے جنگ اور طاقت کا استعمال ضروری ہے لیکن جنگ کے بھی کچھ اصول وضوابط ہوتے ہیں ان کا لحاظ رکھا جانا چاہیے۔ محض اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کو مسلسل حالت جنگ میں رکھنا اور اسے بدامنی کا شکار بنا دینا اور ایسے ہتھیار فروخت کرنا جو اسلحہ کے ڈپووں اور فوجی ٹھکانوں سے زیادہ عام انسانی آبادی کو تہس نہس کر دینے والے ہوں…
مزید پڑھیں...

ہندو مسلم بے تعلقی کے اسباب

شبیع الزماں ، پونے سماج میں کام کرنے والوں کے لیے سماج کو سمجھنا ضروری بھارت ایک پیچیدہ سماج ہے اس کی سمجھ بوجھ پیدا کرنا ایک دشوار کام ہے لیکن جو افراد یہاں کے سماج میں تبدیلی لانے کے لیے جد وجہد کر رہے ہیں اور اس سے کسی بھی سطح پر یعنی دعوتی، سماجی یا سیاسی طور پر جڑے ہوئے ہیں ان کے لیے اسے سمجھنا لازمی ہے۔ ہندوستانی سماج مذہب، ذات پات، زبان اور…
مزید پڑھیں...

ملک کو ’ وشو گرو ‘ بنانے کے لئے عملی اقدام کی ضرورت

سرکاری اسکولوں کے معیار تعلیم کو بہتر بنانے عوام کو بیدار ہونےکی ضرورت تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے ۔اس سے قوموں کا مستقبل طے ہوتا ہے اور ملکوں کی ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلتی ہیں۔ اسی لیے باشعور قومیں اور ترقی یافتہ ممالک تعلیمی شعبے پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور نئی نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔البتہ ہمارے ملک میں اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]