شمارہ 31 مئی تا 6 جون 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

فائنانشیل ایمرجنسی ۔ اندیشے، خطرات اور اس کے اثرات

ملک کے تقریباً ۸۰ فیصد مالی مراکز، بنگلور، کولکتہ، دلی، حیدرآباد، ممبئی، پونے، لکھنو، کانپور، جے پور، گورگاوں، نوئیڈا، احمد آباد ، سورت اور چینئی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون میں ہیں۔ ملک میں ہوٹل، ریسٹورنٹس، نائٹ کلب، بار، ایرلائنس، بی پی او، سیاحت، انٹرٹینمنٹ اور بالی ووڈ ، آٹو موبائل، ابھیشن، کنزیومر آلات، الکٹرانکس، پولٹری اور آبی…
مزید پڑھیں...

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت واہمیت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ عز وجل اپنے بندوں پر ہر آن مہر بان ہے، اپنی رحمتیں اور نعمتیں برساتا رہتا ہے۔ وہ بڑا کریم ہے کہ اس نے رمضان المبارک…
مزید پڑھیں...

قرآن فہمی کے چند بنیادی اصول

اس عزم اور قصد کے ساتھ قرآن کا مطالعہ اور اس کی تفسیر کرنا چاہیے کہ خود بھی اپنی فکر ونظر اپنے اخلاق وکردار اور اپنے انفرادی واجتماعی رویے کو اس کے مطابق…
مزید پڑھیں...

کوویڈ۔19 کی معیشت پر کاری ضرب

ابوعمار چودھرى ، نئى دلى کورونا وائرس کى وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے اور اب تک تقریبا دو سو ممالک کو اس وبا نے اپنى گرفت میں لے رکھا ہے جس کى وجہ سے پورى دنیا معاشى طور پر بھی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ بعض ممالک کے تو معاشی دیوالیہ کى وجہ سماجى وسیاسى تانے بانے بھی بکھرنے کے قریب ہیں۔ عرب ممالک میں جن ملکوں کى مالى حالت بہت زیاده خستہ ہوئى ہے ان میں…
مزید پڑھیں...

ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟

میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا…
مزید پڑھیں...

لیبیا میں حفترکوشکست سے بچانے کے لیے روس حرکت میں

حفتر ملیشیا کے لیے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے جدید ترین ڈرون اور تیز رفتار میزائل بردار کشتیاں خریدی ہیں جن کے استعمال کی تربیت جنرل السیسی فراہم کر رہے…
مزید پڑھیں...

کووڈ-۱۹ ردّ عمل سے منصوبہ بند اقدامات تک

اجتماعی عبادتیں، اجتماعی شاپنگ، اجتماعی معاملات سب کے سب خوف کی ایک خاص نفسیات میں قید رہیں گے اور بیماری لگ جانے infection کا خوف وائرس کا خوف اور اس کے پھیلانے والوں سے خوف اور نفرت کا ماحول بنا رہے گا۔ کیا صرف چھینکنے سے وائرس پھیل جائے گا گرچہ کے یہ چھینک ماحول میں موجود دھول کے ذرات سے آئی ہو یا کسی الرجی کے مریض کی ہو؟ کیا ہر بخار کورونا کا…
مزید پڑھیں...

وبائی امراض: تاریخ اور مسلمانوں کا طرزِ عمل

’’جب تم کسی طاعون زدہ علاقے کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر طاعون وہاں پھیل جائے جہاں تم ہو تو وہاں سے راہ فرار اختیار مت کرو۔‘‘ اس حدیث میں اس جانب…
مزید پڑھیں...

کشمیریوں کی عید:درد کی ٹیسیں !۔۔۔غم کی پرچھائیاں!

چشم ِ فلک نے کئی بار دیکھا کہ عید نے اپنی آمد کا بگل کیا بجایا کہ خون ریز جھڑپیں، آگ زنیاں ، سنگ باریاں، گرفتاریاں ، سرکاری بندشیں ، حریت ہڑتالیںجیسی چیزیں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]