شمارہ 24 تا 30 مئی 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

سلاخوں کے پیچھے اندوہناک عیدیں!

یوں تو جیل کا ہر دن ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب عید کا موقع آتا ہے تو جیل سے باہر کی دنیا میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی ہیں جب کہ جیل کی دنیا میں غم مزید چھایا ہوا ہوتا ہے۔ سبھی قیدی اپنے پرانے دنوں کو یاد کر رہے ہوتے ہیں کچھ رو رہے ہوتے ہیں تو کچھ اپنے غم کو چھپانے کے لیے زبردستی مسکرانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
مزید پڑھیں...

جائزہ لیجیے!

ہم قرآن کو ایسے پڑھیں کہ نہ صرف یہ ہمارے اندر جذب ہو بلکہ اس کے ساتھ قلب وروح کا تعلق گہرا ہو جائے اور دل دماغ تن من سب تلاوت میں شریک ہو جائیں
مزید پڑھیں...

تنہائیوں کی آغوش میں نیک بندوں کا طرز عمل

اصحاب کہف نے اللہ کی خاطر سماج سے علحیدگی اختیار کی تھی جس کا مقصد یہ تھا کہ حالات صحیح اور سازگار ہونے پر وہ سماج سے پھر سے جڑ جائیں گے اور نوع انسانیت کے لیے…
مزید پڑھیں...

عید رمضان اورہماری انفرادی و اجتماعی

محمد خالد،لکھنٔو اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کی عبادتوں کے عوض بطور انعام عید کا مبارک دن عطا فرمایا ہے اور اس دن کو ’عید الفطر‘ کی حیثیت دے کر پوری امت مسلمہ کے لیے خوشی منانے کا دن قرار دیا ہے یعنی نمازِ عید سے قبل ہر ایک کو اپنے پاس پڑوس میں رہنے والے غرباء ومساکین کو بھی عید کی خوشی میں شامل ہونے کے لیے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔ ہم…
مزید پڑھیں...

ہلال عید ۲۰۲۰ کے نام

بازغہ دھرو،علی گڑھ کووڈ۔۱۹ سے وحشت زدہ،ْ سہمی، سسکتی دنیا پر سایہ فگن ماہ رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور رب لایموت کی صدائے شان کریمی کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

انوکھی عید – ہو کے افسردہ مری شومیٔ تقدیر نہ دیکھ

ڈاکٹر سلیم خان شیخ فہیم الدین اور فہمیدہ بیگم اپنے آبائی وطن علی باغ میں فارغ البالی کی زندگی گزار رہے تھے۔ ان کا بڑا بیٹا وسیم ممبئی شہر میں رہتا تھا اور…
مزید پڑھیں...

بچوں کی تربیت میں تساہل کے ذمہ دار کون :ایک جائزہ

ان بچوں کی بے حسی اور نڈر پن کا یہ عالم ہے کہ جب ان کی گفتگو منظر عام پر آگئی اور ان پر ہر طرف سے پھٹکار ہونے لگی تب انہوں نے فوری ایک دوسرا گروپ بنالیا اور اس میں قانونی چارہ جوئی اور سزا سے بچنے کے پہلؤوں پر بات کرنے لگے۔
مزید پڑھیں...

ایک شخصیت ساز شخصیت

میں تحریک اسلامی کی جن شخصیتوں سے بہت متاثر ہوا ان میں ایک اہم نام مولانا سراج الحسن کا بھی ہے۔ ان کا خلوص وبےلوثی، تواضع وانکساری، اپنائیت وہمدردی، طرز تکلم…
مزید پڑھیں...

سیلفیا رومانو سے عائشہ تك كا سفر

نہیں میں یہ چادر نہیں اتار سکتی کیوں کہ میں نے اسلام قبول كرلیا ہے، اس وقت جب کہ میں انتہاء پسندوں كى قید میں تھى۔ انہوں نے میرے ساتھ كوئى زور زبردستى نہیں كى…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]