آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

گزشتہ سے پیوستہ: نکاح دائمی مسرت کا ذریعہ بن سکتا ہے

رحمت النساء عبدالرزاق ترجمہ: سلیم الہندیؔ (حیدرآباد) پرسکون زندگی کے لیے درست مقصد حیات ، مناسب شریک حیات کا انتخاب اور خالق کائنات کی ہدایات پرعمل ضروری آزاد خیال افراد کی طرف سے قانونی شادی کے خلاف جوبیانات دیے جاتے ہیں، نام نہاد ترقی یافتہ ماڈرن لوگوں کو وہ منطقی لگتے ہیں حالانکہ ایسے افکار محض نفسانی خواہشات اور خالص شخصی ترجیحات پر مبنی…
مزید پڑھیں...

عبادت كے ليے نصف شعبان كى رات مخصوص كرنا

حمیرا علیم ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ اس سے قبل جب شعبان کا مہینہ شروع ہوتاہے تو معاشرے میں بعض مسائل اور شکوک و شبہات بھی جنم لینے لگتے ہیں، ان میں سے ایک مسئلہ 15؍ شعبان کا ہے کہ آیا اس رات کوئی خاص امور انجام دیے جائیں یا نہیں؟یاد…

کتاب:ادارہ سرسید مشاہیر علی گڑھ کی قرآنی خدمات

پروفیسر ابوسفیان اصلاحی علمی دنیا کا ایک معروف نام ہے۔مدرسۃ الاصلاح سے فراغت اور لکھنؤ یونیورسٹی سے فیض یاب ہونے کے بعد انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ عربی سے پی ایچ ڈی کیا اور اسی شعبہ میں تیس سال سے زائد عرصہ سے تدریس کی خدمت…

فلسطینی مظالم پر اہل ادب کی خامہ فرسائیاں

ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی سابق صدر ادارہ ادب اسلامی ہند آج ساری دنیا میں حق و صداقت کے خلاف محاذ آرائی ہے، ارض فلسطین کے دشت و دامن پچھتر سال سے لہو لہو ہیں، ادھر 4ماہ سے اسرائیلی جارحیت تمام حدود پار کر چکی ہے۔ گزشتہ سالوں میں سرزمین عراق…

مودی کے دور حکومت میں تعلیم کا شعبہ نظر انداز کردیا گیا

حالیہ برسوں میں مسلم طلبا کے اسکالرشپ پروگرام میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کی گئی ہے۔ مولانا آزاد فیلوشپ کو روک دیا گیا ہے۔ سال 2023-24 میں مدارس اور اقلیتوں کی تعلیمی اسکیم کے فنڈ میں پچھلے سال کے مقابلے میں 93 فیصد کم کرکے 10 کروڑ روپے کردیا…

اداریہ

گیان واپی مسجد کیس میں وارناسی کی ضلعی عدالت کے فیصلے اور اس پر انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات عمل آوری نے ہمارے ملک، بالخصوص بی جے پی کی زیر اقتدار ریاستوں کی عدالتی اور انتظامی صورت حال کو پوری طرح واشگاف کردیا ہے۔ 2؍ فروری کو مسلم قائدین…

عبوری بجٹ : اقلیت مخالف بیانیہ کو مضبوط کرنے کی کوشش

وزیر خزانہ کی بجٹ کی تقریر میں روزگار پیدا کرنے سے متعلق ایک پیرا گراف بھی نہیں تھا اور اس حقیقت کا ادراک مودی کو بھی ہے، اس لیے وہ ایک طرف دعویٰ کرتے ہیں کہ 25 فیصد لوگ غربت کی سطح سے باہر نکل آئے ہیں تو دوسری طرف اگلے پانچ سالوں کے لیے…

وحشت و بربریت کا پانچواں مہینہ

تباہی و بربادی کے باوجود اہل غزہ مایوس نہیں۔ یکم جنوری سے نئے تعلیمی سال کا آغاز اس شان سے ہوا کہ پٹی کا کوئی بھی اسکول، جامعہ، لائبریری، طباعتی مرکز بچوں کا تفریحی پارک سلامت نہیں۔ اساتذہ کی بڑی تعداد بھی شہید ہوچکی لیکن سخت جان اور…

رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہمن کا طلسم

اسرائیل ویسے تو ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے مگر اس کے ردعمل سے قطع نظر اس فیصلے کے اہم اثرات مرتب ہوں گے۔ عدالت اگر نسل کشی کا ’خطرہ تسلیم کر لیتی ہے تو اس سے دوسرے ممالک کے لیے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنا بہت مشکل ہو جائےگا اور عالمی برادری…