آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بی جے پی کو ووٹ کیوں نہیں دینا چاہیے؟
زعیم الدین احمد حیدرآباد
انتخابات شروع ہوچکے ہیں اور دو مرحلوں کی رائے دہی بھی مکمل ہو چکی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پہلے مرحلے کی رائے دہی سے بھاجپا خیمہ میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ شاید اسے پیروں تلے زمین کھسکتی ہوئی نظرآرہی ہے، تبھی تو مکھیا کی زبان سے ایسے الفاظ نکل رہے ہیں۔ بھاجپا کو کیوں ووٹ نہیں دینا چاہیے؟ بھاجپا جمہوریت کے لیے کیوں خطرہ ہے؟…
مزید پڑھیں...مغربی ایشیاء کی ممکنہ علاقائی جنگ سے معیشت پر اثرات
اگر یہ جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے تو اس سے کسی کو سر دست فائدہ تو نہیں ہوگا لیکن عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہوگی۔ یوروپ، چین اور روس کو اس جنگی مصیبت کو رفع کرنے کے لیے آگے آنا ہوگا۔ ڈیڑھ دو سالوں سے روس-یوکرین جنگ…
اکیسویں صدی کے طلباء کے لیے مطلوب صلاحیتیں
انسانوں کو دنیا میں منافع بخش سرگرمیوں میں مصروف کرنا موجودہ مادی نظام کا نظریہ (theory) ہے۔ اس نے انسانوں کو انسان کے بجائے انسانی وسائل (human resources) قرار دے کر کسی زمانے میں اس انسانی وسیلے کو منفعت بخش سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے…
ڈاکٹر محمد منظور عالم: اَن کہی کہانی
ڈاکٹر محمد منظور عالم کی ایک بڑی خوبی یہ رہی ہے کہ انہوں نے بلا تفریق مذہب و ملت ایسے دانشوروں، علما اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کا انتخاب کیا جو ان کے ایک کال پر جمع ہوتے رہے ہیں۔ لیکن یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ آئی او ایس اپنے نصب العین…
جہاد فی سبیل اللہ کا قرآنی نصاب
ڈاکٹر ساجد عباسی
باطل کے مقابلہ میں اہلِ ایمان کی اصل کامیابی صبر و استقامت میں مضمر ہے
اسلام میں صلح کا تصور
۵۶۔فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ وَاللَهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ ۔
پس…
الاخوان المسلمون کے قائد شیخ عبدالمجید الزندانی
ڈاکٹر مجتبیٰ فاروق ،حیدرآباد
امام أحمد بن حنبل کا مشہور قول ہے:
قولوا لأهلِ البدعِ : ”بيننا وبينكم يومُ الجنائزِ (اہل بدعت کو بتا دو کہ ہمارے اور تمہارے معاملے کا فیصلہ ہمارے جنازے کریں گے)
عالمِ اسلام کے معروف داعی ماہر قرآن اور…
عروس البلاد ممبئی میں کچھ دن
عبداللہ نادِر عمری
ہم آخر شب کے مسافر ہیں، صبح صادق کے انتظار میں بیٹھے ہیں، آسمان کے شامیانے پر جگمگاتے تاروں کی قندیلیں روشن ہیں، ہلالِ عید اپنی پانچ مدارج پوری کرچکا ہے، یہ پندرہ اپریل کی شب کا آخری پہر ہے، ہم ہوائی اڈہ پہنچ چکے ہیں،…
اداریہ
ان دنوں ڈیپ فیک (Deep Fake) ویڈیوز اور آرٹیفیشل انٹلیجنس (AI) کے بڑے چرچے ہیں۔ مرکزی حکومت اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی تک اس تکنیک کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے اہل ملک کو آگاہ کر چکے ہیں۔ ان کا یہ بھاشن میں نے سنا تو محسوس ہوا کہ یہ…
!بھارتی سنیما کا ہندوکرن
حالیہ چند مہینوں میں دس سے زائد ایسی فلمیں آئی ہیں جو حکم راں جماعت کے نظریات اور فکر کی ترجمانی کرنے کے ساتھ ساتھ انتخابی ماحول سازی میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ان میں ’’بستر: نکسل اسٹوری‘‘،’’ آرٹیکل 370‘‘، سواتنتریہ ویر ساورکر، ’’جے این…
بربریت کے دو سو دن۔غزہ کے قائدین پر زمین تنگ
اسرائیلی مظالم کی تفصیلات عام ہونے کے ساتھ امریکہ اور یورپ میں یہود مخاف رجحان (Antisemitism) کے نام پر تعلیمی اداروں میں نظریاتی تطہیر کا کام جاری ہے۔ دسمبر کے آغاز پر امریکہ کی تین موقر ترین جامعات، ایم آئی ٹی (MIT) ہارورڈ اور جامعہ…