آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

دل کی آواز

جاویدہ بیگم ورنگلی انسان کو اس فانی دنیا میں عمل کے لیے جو مختصر سی مدت دی گئی ہے اسی پر دائمی زندگی کی کامیابی کا انحصار ہے۔ وگ جب بھی مجھ سے یہ سوال کرتے ہیں کیا آپ اب بھی اجتماعات میں جایا کرتی ہیں۔ کیا آپ اب بھی مضامین لکھا کرتی ہیں؟ میں جواب دیے بغیر سوال کرنے والے کو بس دیکھتی رہ جاتی ہوں۔ اس لیے کہ میں سوال کو سمجھ ہی نہیں پاتی کہ وہ کیا…
مزید پڑھیں...

امریکی جامعات میں غربِ اردن کے مناظر

اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں نے اپنی الگ دنیا آباد کررکھی ہے۔ان عقوبت کدوں میں حفظ قرآن کے مدارس، نغمات کی مجلسیں، مشاعرے اور ادبی نشستوں کا اہتمام ہوتا ہے۔نظر بند ادیب و شاعر تخلیقی کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایک قیدی باسم خندقجی نے…

اداریہ

ملک میں اس وقت ہر طرف انتخابات کی تیز ہوائیں چل رہی ہے۔ اخبارات، ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارموں پر یہی موضوع چھایا ہوا ہے۔ چوں کہ انتخابات سات مرحلوں میں ہو رہے ہیں اور اس کا دورانیہ کم و بیش پچاس دن ہے۔ اس دوران عوام…

انتخابات پر فرقہ واریت کا رنگ غالب

سی ایس ڈی ایس انگریزی اخبار دی ہندو نے ملک کے عام شہریوں کے مزاج کو جاننے کی کوشش کی تو صرف 22 فیصد عوام نے رام مندر کو ایک ایشو کے طور پر قبول کیا ہے۔ ظاہر ہے کہ آخر کار انہیں فرقہ واریت کا سہارا لینے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ مگر سوال یہ…

بربریت کا ساتواں مہینہ

مسعود ابدالی بدترین تشدد ۔ سینکڑوں طلباء، ایک صدارتی امیدوار اور دو خواتین پروفیسر گرفتار غزہ میں اسرائیل کی سفاکیت اب ساتویں مہینے میں داخل ہونے کو ہے۔ رفح پر حملے کی تفصیلات طے کرنے کے لیے دو ہفتہ پہلے اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل…

امریکی طلباء کے احتجاج سے صیہونی حکومت چراغ پا

نتن یاہو پر فی الحال چہار جانب سے دباو پڑ رہا ہے ۔ ایک طرف اقوام متحدہ اور سینڈرز ہیں نیز دوسری جانب امریکی طلباء ہیں اور اور اسرائیلی عوام ہیں جو کیمپس و سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دباو کو کم کرنے کی خاطر پچھلے ہفتہ یاہو نے…

مرکزی انتخابات 2024: ووٹ دینا یقینی بنائیں

’’پچھلے دو انتخابات کے دوران ہندوستان میں ایک پریشان کن بات یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ ان پڑھ اور دیہی ووٹرز اپنا حق رائے دہی بخوبی استعمال کرتے ہیں لیکن شہری رائے دہندگان بشمول اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ ووٹ ڈالنے سے گریز کرتا ہے اور پھر نتائج…

پارلیمانی انتخابات کے دو مرحلے مکمل۔انتخابی مہم میں تلخیاں

عرفان الہی ندوی الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کو نوٹس جاری کی۔ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن شمالی ہند میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آتے ہی انتخابی مہم اپنے اصلی رنگ میں آگئی ہے۔ لُو کی طرح…

بنگال میں سی اے اے اہم مسئلہ

شبانہ جاوید سماجی کارکنوں کا ممتا بنرجی پر عوام کو گم راہ کرنے کا الزام کانگریس اور کمیونسٹ پارٹیوں کی سی اے اے مخالف موقف کے ذریعہ ووٹروں کو متوجہ کرنے کی کوشش لوک سبھا الیکشن کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ ووٹنگ سات مرحلوں…

یو پی ایس سی کے حالیہ نتائج ہمت افزا ۔مزید ترقی کی ضرورت

محمد آصف اقبال، نئی دہلی لوک سبھا انتخابات 2024کے نتائج ملک کا مستقبل طے کریں گے یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) ہندوستان کا ایک آئینی ادارہ ہے جو آل انڈیا سرویسز اور سنٹرل سیول سرویسز (گروپ اے اور بی) میں امتحانات کے ذریعے…